امریکہ کی کیلیفورنیا میں ہندوستانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت

امریکہ نے سان فرانسسکو، کیلیفورنیا میں ہندوستانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں کہا، "ہم سان فرانسسکو میں ہندوستانی قونصل خانے کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ ہمیں ان سروس بلڈنگز اور ان میں کام مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کا 750 نئی بھرتیوں  کا فیصلہ

کراچی:محکمہ تعلیم سندھ نے 750 نئی بھرتیوں  کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گریڈ 14 کے آرٹس ٹیچرز کی 30 اضلاع میں 750 نئی بھرتیاں کی جائیں گی جبکہ نئی بھرتیاں  آئی بی اے کی جانب سے کی جائیں گی ۔ سیکرٹری اسکول تعلیم غلام اکبر لغاری کے مطابق گریجویشن کیٹیگری میں لیے گئے ٹیسٹ میں مزید پڑھیں

عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر توہین الیکشن کمیشن کیس میں کل طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،فواد چودھری اور اسد عمر کو توہین عدالت کیس میں بدھ کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف درج توہین الیکشن کمیشن کیس کو کل سماعت کیلیے مزید پڑھیں

انڈین گلوکارہ شریا گھوشل بھی سجاد علی کی فین نکل آئیں

 ممبئی: انڈیا کی مشہور پلے بیک گلوکارہ شریا گھوشل نے پاکستانی گلوکار سجاد علی کو نئے گانے پر دل کھول کر داد دی ہے۔ شریا گھوشل نے انسٹاگرام کی پوسٹ میں سجاد علی کی نئی البم آتش کے گانے ’پردیس‘ کو متاثر کن قرار دیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ سجاد علی بے مثال ہے، میں مزید پڑھیں

میشا شفیع اور حسن منہاج کی فلم نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

ٹیکساس: پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ میشاشفیع اور اداکار حسن منہاج کی نئی فلم ’مسٹیش‘ نے ایک عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ فلم ’مسٹیش‘ کو نیریٹیو فیچر کمپٹیشن کی کیٹگری میں ساؤتھ بائے ساؤتھ ویسٹ کی طرف سے یہ انعام دیا گیا ہے۔ فلم ٹیم کے ممبر رضوان مانجی نے انسٹاگرام پر ایوارڈ جیتنے کی خبر پر مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکار کو فراڈ پر برطانوی عدالت سے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے جرمانہ

 لاہور: نامور نغمہ نگار ایس ایم صادق نے کہا ہے کہ برطانوی عدالت نے پاکستانی گلوکار اکرم راہی کو 2 میوزک کمپنیوں مووی باکس اور اورینٹیل اسٹار کے ساتھ دھوکہ دہی پر 3 اپریل تک ایک لاکھ 50 ہزار پونڈ  ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے اور گلوکار کو مجموعی طورپر ساڑھے آٹھ کروڑ روپے مزید پڑھیں

’پٹھان‘ کی ڈیجیٹل ریلیز پر کنگ خان کی نئی وڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

 ممبئی: انڈین بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کی او ٹی ٹی ریلیز کے موقع پر شاہ رخ خان کے اسٹائل سے بھرپور منفرد انداز کے اعلان نے مداحوں کو خوش کردیا ہے۔ پرائم وڈیو انڈیا کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں شاہ رخ معروف یوٹیوبر بھون بام کے ساتھ ریلیز کے اعلان کے لئے مزید پڑھیں

ہیری پوٹر کے اداکار پال گرانٹ کی پراسرار موت

  لندن: ہیری پوٹر کے معروف اداکار پال گرانٹ 56 برس کی عمر میں کنگز کراس اسٹیشن کے باہر مردہ حالت میں پائے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ’ریٹرن آف دی جیڈی’ اور ‘ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر سٹون’ جیسی معروف ہالی ووڈ فلموں میں کردار ادا کرنے والے پال گرانٹ لندن میں کنگز کراس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا سری لنکا کے لیے دو اعشاریہ نو ارب ڈالر کا قرضہ

ویب ڈیسک —  سری لنکا نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے 2.9 بلین ڈالر کا قرض حاصل کر لیا ہے، جس سے یہ امید پیدا ہو چلی ہے کہ یہ فنڈ اس ملک میں اقتصادی بحالی کا آغاز کرے گا، جو دہائیوں سے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے آئی ایم ایف نے اس قرضے مزید پڑھیں

ہم مستقبل قریب میں دفاعی صنعت میں مزید سرپرائز دیں گے: دفاعی صنعت کے صدر اسماعیل دیمیر

دفاعی صنعت کے صدر اسماعیل دیمیر نے کہا کہ مستقبل قریب میں دفاعی صنعت میں نئے سرپرائز ہوں گے اس لیے  ہمیں آپ فالو کرتے رہیں۔ اسماعیل دیمیر نے ان خیالات کا اظہار  دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ چوتھی ملٹری ریڈار اور بارڈر سیکیورٹی سمٹ سے خطاب  کرتے ہوئے کیا۔ دیمیر نے کہا کہ ترکی سرحدی مزید پڑھیں