‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’

باقی سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بیٹھنے والا ٹائم عمران خان گزار چکے ہیں، اب حکومت اور عمران خان کے مابین سیدھی سیدھی لڑائی ہے اور بہت خطرناک لڑائی ہونے جا رہی ہے۔ اس تصادم کا سب سے زیادہ نقصان عوام کو ہوگا اور اس کی سب سے زیادہ ذمہ داری عمران خان پر عائد ہوتی مزید پڑھیں

ماہ صیام: مسجد الحرام کی چھت پر نمازوں کا اہتمام

ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ وہاں پہلا روزہ جمعرات کے روز ہوگا۔ اس سلسلے میں مسجد الحرام کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ امسال مسجد کی چھت پربھی نمازوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ حرمین شریفین مزید پڑھیں

کولمبیا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افسران ہلاک 

بگوٹا: کولمبیا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار چار فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرنے سے قبل ہیلی کاپٹر مکمل طور پر بیقابو ہوگیا تھا، اس نے گول گول مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلہ: بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہو گئے جبکہ سات سپاہی زخمی بھی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاک مزید پڑھیں

پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ کیلیے فیورٹ ہے، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ ہے۔ بھارتی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کے پاس شاہین آفریدی  جیسا بہترین فاسٹ بولر ہے، جس نے مسلسل دوسری بار اپنی ٹیم کو مزید پڑھیں

روس سے الحاق کردہ کریمیا کے  جان کھوئے  شہر پر ڈراون حملے

روس کی جانب سے غیر قانونی طور پر الحاق کردہ کریمیا کے  جان کھوئے  شہر پر ڈراون سے حملہ کیا گیا۔ روسی نیوز ایجنسی  طاس کی خبر کے مطابق  کل کریمیا کے جان کھوئے شہر  کو ہدف بنانے والے ڈراونز کو  روسی دفاعی نظام کی مدد سے مار گرایا گیا۔ ڈراونز کے ٹکڑوں کے گرنے مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف جسٹس بندیال سے قتل کی مبینہ سازشوں کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سے استدعا کی ہے کہ وہ ان کی جان کو لاحق خطرات اور زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ پر ہونے والے ‘حملے’ کی مکمل تحقیقات کریں۔ 20 مارچ  کو سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ تحقیقات: ایف آئی اے نے مونس الٰہی،راسخ الٰہی کو اہلخانہ سمیت نوٹس جاری کر دیے

سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹوں اور فیملی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)  نے مونس الٰہی، راسخ الٰہی اور ان کے اہلخانہ کو شو کاز نوٹسز جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عدالتی حکم کے مطابق مزید پڑھیں

بارش کا امکان: مغربی ہواؤں کے سسٹم سے گرمی بڑھ سکتی ہے، پیش گوئی

کراچی :موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے پیش گوئی کی ہے کہ23 اور 24 مارچ کو کراچی میں بارش کا زیادہ امکان ہے، کراچی میں مغربی ہواوں کے سسٹم کے تحت گرمی اور حبس سے بادل بن سکتے ہیں۔ جواد میمن نے بتایا کہ شہر کے مشرق، مغرب اور جنوب میں گرج چمک کے یہ مزید پڑھیں