کویت کی سرکاری آئل کمپنی سے تیل کا رساو،ہنگامی حالت کا نفاذ

کویت کی سرکاری آئل کمپنی نے ایک  تیل کے رساو کو  قابو میں کرنے کے لئے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کویت کی سرکاری کمپنی کے مطابق، تیل کے زمین پر موجود ایک ذخیرے سے تیل کے رسنے کے سبب کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور تیل کی پیداوار بھی مزید پڑھیں

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ تیار کر رہے ہیں کہ ہم نے سخت شرائط کی بنا پر آئی ایم ایف کو جواب دے دیا۔ اسی وجہ سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بھی افواہیں چل رہی مزید پڑھیں

ٹرائیکا کے لیڈران واشنگٹن جا کر گیڈر بن جاتے ہیں، سراج الحق

بہاولنگر:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی اسپیشلائزیشن کرپشن ہے، توشہ خانہ میں سب کے کارنامے سامنے آ گئے، گھڑیاں، گاڑیاں، کلاشنکوفیں، گلدان، پائن ایپل، کھجوریں جس کو جو ملا اٹھا کر لے گیا۔ سراج الحق نے کہا کہ فلاں شخص پنجاب کا مزید پڑھیں

سعودی سپریم کورٹ کی رویت ہلال کمیٹی کو کل چاند دیکھنے کی اپیل

ریاض:سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے رویت ہلال کمیٹی سے کل منگل 21مارچ کو چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب بھرمیں مقامی رویت ہلال کمیٹیاں رصد گاہوں اوردیگرجگہوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں گی۔ ام القری کلینڈر کےمطابق 21مارچ منگل کواسلامی مزید پڑھیں

زکوٰۃ، فطرہ اور فدیہ کا نصاب جاری کردیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب کردیا۔ علاوہ ازیں بینکوں کے سیونگ اکاؤنٹس میں کم از کم ایک لاکھ 3 ہزار روپے رکھنے والوں ہی سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لیے مزید پڑھیں

مریم نواز سے متعلق آڈیو لیک میں گھٹیا گفتگو قابل مذمت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز کے حوالے سے مبینہ آڈیو لیک میں ہونے والی گفتگو کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور ایڈووکیٹ خواجہ طارق کے مابین مبینہ آڈیو لیک میں مریم نواز سے متعلق گفتگو کو وزیراعظم نے قابل مزید پڑھیں

یورپی یونین کو غیر ملکی تجارت میں خسارہ

یورپی یونین (EU) کو جنوری میں مجموعی طور پر 34.6 بلین یورو کا غیر ملکی تجارتی خسارہ  ہوا ہے۔ یورپی شماریاتی دفتر (یوروسٹیٹ) نے یورپی یونین اور یورو زون کا جنوری کا بین الاقوامی تجارتی ڈیٹا شائع کیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں یورپی یونین کی برآمدات گزشتہ سال کے اسی عرصے مزید پڑھیں

یورپی یونین نے لیبیا کے خلاف جاری ایرینی آپریشن کی مدت مزید 2 سال بڑھا دی

یورپی یونین نے بحیرہ روم میں لیبیا کے خلاف جاری متنازع ایرینی آپریشن کی مدت میں مزید 2 سال کا اضافہ کر دیا ہے۔ یورپی کونسل نے جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہ ایرینی آپریشن کی مدت میں اضافے کا فیصلہ اسٹریٹجک جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق آپریشن کے دوران تحویل مزید پڑھیں

ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی مریم نواز سے متعلق مبینہ گفتگو لیک

سابق چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) ثاقب نثار کی خواجہ طارق رحیم کے ساتھ  بھی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میں خواجہ طارق رحیم سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکو فون کرتے مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

حکومت نے غریب عوام کے لئے پیٹرولم مصنوعات کی قیموں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ امیر اور غریب کے لئے پیٹرول کی قیمتوں میں فرق ہوگا۔ غریب عوام کو پیٹرول 100 روپے سستا جبکہ امیروں کو 100 روپے مہنگا مزید پڑھیں