لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں درج مزید 2 مقدمات میں بھی حفاظتی ضمانت کے لئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر نے درخواست ضمانتیں دائر کی، جس میں لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
انتشار انگیز تقاریر کیس، شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور کی سیشن کورٹ نے پریس کانفرنس میں انتشار انگیز تقاریر کے کیس میں شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پریس کانفرنس میں انتشار انگیز تقاریر اور سڑک بلاک کرنے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی کے خلاف سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عبوری مزید پڑھیں
پاکستان سے معاہدے کو ایٹمی پروگرام سے جوڑنے کی خبریں غلط ہے: آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پیریز نے واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کو نیوکلیئر پروگرام سے جوڑنے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ ایسٹر پیریز نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کسی قسم کی مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف مقدمات: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے 27 مارچ تک جواب طلب کرلیا
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات سے متعلق کیس میں تمام فریقین سے 27 مارچ تک جواب طلب کرلیا عدالت عالیہ نے اسلام آباد میں درج مقدمات کا ریکارڈ بھی مانگا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کرانے کا پابند بنانے کیلئے نئی درخواست دائر
لاہور: ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کو پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات کرانے کا پابند بنانے کیلئے نئی درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں 30 اپریل کو الیکشن کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو پابند کرنے کیلئے ایک اور درخواست دائر کردی گئی، جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست چیف جسٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد اور لاہور میں کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاون شروع کردیا، رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایف سیون میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی، اسلام آباد پولیس کے پہنچنے مزید پڑھیں
چین کا پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور چین نے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا ہے اور مختلف شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے جبکہ چین نے پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اقتصادی سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان نے ملک کی پہلی بورون کاربائیڈ تنصیب کا افتتاح کر دیا
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع بالک ایسر کی تحصیل باندرما میں ملک کی پہلی بورون کاربائیڈ تنصیب کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ یہ مِل ایسکی شہر سے نکلنے والے نادر معدنی ذخائر کےسالانہ 1200 ٹن کو ملکی زرمبادلہ میں تبدیل کرے مزید پڑھیں
دو صوبوں کے انتخابات ملک میں فساد پیدا کریں گے، وزیر داخلہ
فیصل آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں انتخابات ملک میں فساد پیدا کریں گے، انہوں نے صوبائی اسمبلیاں فساد پھیلانے کیلئے توڑی تھیں، یہ انتخابات ایک نئے بحران کو جنم دیں گے، زمان پارک سے 100کے قریب مسلح لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ رانا ثنا نے کہا کہ مزید پڑھیں
شوبز شخصیات کی عمران خان سے اظہار یکجہتی
اسلام آباد: شوبز انڈسٹری سے فرحان سعید، مشی خان اور عدنان صدیقی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی حمایت میں ٹویٹیں سامنے آئی ہیں۔ آج اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں سے پولیس تصادم اور زمان پارک پر پولیس کے چھاپے کو تینوں فنکاروں نے شدید مذمت کی۔ مشی خان تو عمران خان کی مزید پڑھیں