آئین کے مطابق فیصلے نہ ہونے سے ادارے متنازع ہو رہے ہیں، لیاقت بلوچ

مانسہرہ: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ انتخابات کا بگل بج چکا ہے، لیکن ابہام اور بے یقینی ہے، آئین کے مطابق فیصلے نہ ہونے سے گورنرز، عبوری حکومتیں، الیکشن کمیشن، سول بیوروکریسی اور ملٹری اسٹبلشمنٹ اپنے آپ کو مزید متنازع اور بے اعتماد کررہی ہیں۔ لیاقت بلوچ نے مزید پڑھیں

دکانداروں کا 75روپے کے نوٹ لینے سے انکار

خانیوال : اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری 75روپے کے نوٹ دکانداروں نے لینے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے لاکھوں روپے لوگوں کی جیبوں میں محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔  لوگوں کا کہنا ہے کے 75روپے کے نوٹ کو د کاندار نہیں لے رہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات مزید پڑھیں

پی ایس ایل: سیاسی ریلی نکالنے سے سیکورٹی خدشات بڑھ گئے

لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے کہا ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل کے میچز ، میرتھن ریس اور دیگر جشن بہاراں تقریبات کی وجہ سے سیاسی ریلی نکالنے سے سیکورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں ـ اس لئے حکومت کی جانب سے لاہور میں فوری طور پر دفعہ 144کا نفاذ عمل میں مزید پڑھیں

4 خلا نورد 6 ماہ کے بعد دنیا میں بحفاظت اتر گئے

 عالمی خلائی اسٹیشن سے چار خلا نورد فلوریڈا کے قریب  خلیج میکسیکو میں بحفاظت اتر گئے۔  دو امریکی ، ایک روسی اور ایک جاپانی خلا نورد  تقریبا چھ ماہ  خلا میں رہنے کے بعد  اسپیس ایکس خلائی گاڑی  ڈریگن کے ذریعے  خلاءی اسٹیشن سے روانگی کے 19 گھنٹے  بعد  دنیا میں واپس آ گئے۔  خلا سے واپسی پر مزید پڑھیں

ترکیہ: زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد 47975 ہو گئی

ترک ادارہ برائے انسداد آفات کے صدر یونس سیزر نے بتایا ہےکہ قہرامان  مراش میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 47975  ہو چکی ہے۔  سیزر نے انقرہ میں  ادارے  کے مرکزی دفتر میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ  چھ فروری کے آنے والے زلزلوں سے متاثرہ  علاقوں میں ملبہ ہٹانے کا مزید پڑھیں

فلموں کی باکس آفس پر ناکامیوں پہ کپل شرما کا شدید ردعمل

 ممبئی: بھارت کی متعدد فلموں میں کام کرنے والے اور معروف کامیڈین کپل شرما نے باکس آفس کی ناکامیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ ایک ایونٹ میں کپل شرما کپل نے کہا کہ شاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان‘‘ کو زبردست پذیرائی ملی اور یہاں تک کہ فلم ’’کنتارا‘‘ نے بھی کچھ پروموشنز مزید پڑھیں

کیا بھارتی فلمساز ستیش کوشک کو قتل کیا گیا؟

نئی دہلی: بھارتی فلمساز اور اداکار ستیش کوشک کی موت کے معاملے پر چونکا دینے والی پیش رفت سامنے آرہی ہے۔ ستیش کوشک کی اچانک موت کے چند دن بعد ایک خاتون نے دہلی پولیس میں شکایت درج کروائی جس میں الزام لگایا گیا کہ فلمساز کو اس کے شوہر نے 15 کروڑ روپے کے تنازع مزید پڑھیں

’روحانی پاکیزگی‘ کیلئے انوشے اشرف کا سوشل میڈیا سے وقفہ

  کراچی: پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے رمضان سے قبل ’روحانی پاکیزگی‘ کے حصول کیلئے سوشل میڈیا سے وقفہ لیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو خبر سے آگاہ کرتے ہوئے انوشے اشرف نے لکھا کہ میں اپنے دل و دماغ اور روح کو پاک صاف کرنے کیلئے سوشل میڈیا سے ایک ہفتے کا وقفہ لے مزید پڑھیں

عمران خان کا انتخابی ریلی ملتوی کرنے کا اعلان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈیول کےاعلان کےبعدسیاسی سرگرمیوں کیخلاف دفعہ 144کےنفاذ کا جواز ہی کیاہے؟میری اپنے کارکنان کو ہدایت ہےکہ اس جھانسےمیں بالکل نہ آئیں۔چنانچہ ہم نےاپنی ریلی کل تک ملتوی کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان مزید پڑھیں

اگر میرے شوہر نے بیوفائی کی تو اسے چھوڑ دوں گی، منگیتر عاصم اظہر

 نیویارک: پاکستانی اداکارہ میرب علی نے کہا ہے کہ اگر ان کے ہونے والے شوہر عاصم اظہر نے بیوفائی کی تو وہ اسے چھوڑ دیں گی۔ ایک تازہ انٹرویو میں معروف اداکارہ نے اپنے نئے رشتے اور سوشل میڈیا کے زندگی پر منفی اثرات کے متعلق کھل کر گفتگو کی ہے۔ جب سے گلوکار عاصم اظہر مزید پڑھیں