کترینہ کیف نے انوشکا اور ویرات کو شام 6 بجے ڈنر کیوں دیا؟

 ممبئی: بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے ویرات اور ان کی ڈنر کی دعوت کی تھی۔ کترینہ اور کوشل شادی کے بعد نئے گھر میں منتقل ہوئے ہیں اور وہ ویرات اور انوشکا کے پڑوسی ہیں۔ انوشکا شرما اور کترینہ کیف آپس میں سہیلیاں ہیں اور فلم مزید پڑھیں

کے یو جے دستور کی اسپورٹس جرنلسٹس شعیب جٹ کو دھمکیوں کی مذمت

 کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر خلیل احمد ناصر اور جنرل سیکریٹری نعمت خان نے سینئر سپورٹس جرنلسٹس ، رکن کے یو جے اور کراچی پریس کلب شعیب جٹ کو دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر دھمکی دینے والوں کے خلاف ایکشن لیں اور مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں مسلسل بارش، بعض علاقے زیرِ آب

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ کاؤنٹی سین لوئس اوپسو میں کچھ علاقوں پر پانچ انچ بارش جب کہ کچھ مقامات پر سات انچ بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کے درمیان کاؤنٹی میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے، سراج الحق

کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم  شہباز شریف  پر تنقید کرتے ہوئیکہا ہیکہ ان  کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے۔   کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ  وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا تھا کہ کپڑے بیچ دوں مزید پڑھیں

برطانیہ، مختلف شہروں سے ٹکرانے والا برفانی طوفان تھم گیا

 لندن : برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانے والا برفانی طوفان تھم گیا ہے تاہم سکاٹ لینڈ، مانچسٹر اور دیگر شہروں میں سردی میں اضافہ ہوا ہے ۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں برفانی طوفان لاریسا سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ،  یارک شائر میں برفباری کے بعد ہزاروں گھروں کی مزید پڑھیں

بنوں، ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہید

بنوں میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکارشہید ہو گیا۔  بنوں پولیس کے مطابق بکا خیل کے علاقے میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ۔  بنوں پولیس نے بتایا ہے کہ حملے کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوا جسے مزید پڑھیں

شراب کشید کرنے والی چالو بھٹی پکڑی گئی

بھائی پھیرو:با اثر افراد کے زیر سایہ شراب کشید کرنے والا منشیات فروش کی چالو بھٹی پکڑی گئی۔  پولیس نے شراب کی بھاری مقدار اور شراب کشید کرنے کا سامان قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش پکڑ لیا۔ تفصیلات  کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مہر محمد شریف نے مخبری پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسہ: لاہور انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کر دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز جلسے کے اعلان کے بعد لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے آج جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ آج کرکٹ میچ کی وجہ سے ریلی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، کرکٹ میچ اور ٹیم کی مزید پڑھیں

عظیم ہدایت کار۔۔۔۔ محبوب خان

جن فلم بیں حضرات کو پرانی ہندوستانی فلموں سے دل چسپی ہے اور جنھوں نے ہدایت کار محبوب خان کی فلمیں دیکھی ہیں۔ انھیں یہ یاد ہوگا کہ محبوب کی فلم کی کاسٹ پردۂ سیمیں پر دکھانے سے پیش تر ان کے ادارے محبوب پکچرز کا Logo دکھانے کے بعد اداکار مراد کی گونجیلی آواز مزید پڑھیں

غنی خان

کہتے ہیں کہ زندگی سے حظ اور لطف اٹھانے کے لیے موزوں ترین شخص وہ ہے جس میں جذبے کی گرمی ہو، بے باک ہو اور جسے کسی چیز کا خوف نہ ہو اس کے علاوہ انسان کی پختہ خوبیاں تین بتائی جاتی ہیں، جن میں دانش، رحم دلی اور جرأت اظہار شامل ہے۔ اگر مزید پڑھیں