پاکستان، فوج اور شدت پسندوں کے درمیان تصادم میں 5 شدت پسند ہلاک

پاکستان کے شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے جھڑپوں میں 5 شدت پسندوں کو  غیر فعال بنا دیا۔ پاکستانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں الگ الگ آپریشن کیا۔ بتایا گیا ہے کہ جھڑپوں مزید پڑھیں

امتیازی سلوک ختم کرکے مشترکہ ترقی کو فروغ دینا ہوگا، چین

نیو یارک: چین نے کہا ہے کہ  ہمیں کم ترقی کو امتیازی سلوک اور عدم برداشت کی بنیادی وجوہات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے مشترکہ ترقی کو فروغ دینا ہوگا۔ اقوام متحد ہ میں چین کے مستقل مشن کے ناظم الامور دائی بنگ نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے پہلے عالمی دن کی مناسبت مزید پڑھیں

برطانیہ میں برفانی طوفان لاریسا سے نظامِ زندگی درہم برہم

 لندن: برطانیہ میں برفانی طوفان لاریسا سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگئی ہے ، طوفان کے بعد جنوب مغربی علاقوں میں  مزید برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یارک شائر میں طوفان لاریسا کے زیر اثر ہونے والی برفباری کے بعد ہزاروں گھروں کی بجلی کئی گھنٹوں بعد بحال کردی مزید پڑھیں

لی چیانگ چین کے نئے وزیر اعظم منتخب، شہباز شریف کی مبارکباد

بیجنگ/اسلام آباد:  چینی صدرشی جن پنگ کے قریبی ساتھی لی چیانگ چین کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان ہم منصب میاں شہباز شریف نے مبارکباد دی۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 63 سالہ لی کیانگ نے نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) میں 2 ہزار 900 سے زیادہ مندوبین سے تقریبا تمام ووٹ حاصل مزید پڑھیں

چھٹا بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ  اختتام پذیر

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں 60 گھنٹے طویل چھٹا بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض

  کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ڈاکٹر بن گئے انہیں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند تفویض کردی گئی۔ مراد علی شاہ  وزیر اعلی سندھ کی حیثیت سے صوبوں کی سرکاری جامعات کی کنٹرولنگ اتھارٹی بھی ہیں۔ انہیں صوبے کی سرکاری جامعات مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو لاہور میں ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

 لاہور: ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار کردیا جبکہ پی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کے اعلان پر اتوار کو ہر صورت ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے شام کو قوم سے خطاب میں لاہور سے ریلی نکالنے اور اس کی قیادت خود کرنے کا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی بچہ شہید

اسرائیلی قوتوں کی مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے   فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ شہید ہو گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ  تحریری اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قوتوں نے کلکیلیا شہر میں  ایک سولہ سالہ بچے کو سینے پر گولی مارتے ہوئے شدید زخمی کر ڈالا، امیر ممنون مزید پڑھیں

پی پی آئی ورکر تشدد سے ہلاک نہیں ہوا، نگران وزیراعلی پنجاب

 لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یہ انفارمیشن آئی کہ وہ بندہ تشدد سے نہیں مرا، بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، لوگوں پر تشدد کرنے کی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئی تھیں، کارکن کی ہلاکت میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔  مقتول پی ٹی مزید پڑھیں

ظل شاہ کے قتل کے قصور واروں کو پھانسی دی جائے,چودھری پرویز الہی 

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی ورکر ظل شاہ کی ہلاکت کے قصور واروں کو جوڈیشل انکوائری کروا کے پھانسی دی جائے۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی نے ظلِ شاہ کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر مزید پڑھیں