لاہور میں سی آئی اے شاہدرہ پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ناکے پر دو موٹرسائیکلوں پر سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی کے دوران ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں سے مارا گیا جب کہ تین ملزمان مزید پڑھیں
زمرہ:
عاصم اظہر کی ویب سیریز ’فیملی بزنس‘ کب ریلیز ہوگی؟
کراچی: گلوکار و اداکار عاصم اظہر جلد ویب سیریز ’فیملی بزنس‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نےفوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پرعاصم اظہر کی ویب سیریز ’فیملی بزنس ‘ کا اعلان کرتے ہوئے ٹریلر شیئر کیا ہے۔ لکھاری علی اور باسط کی تحریر کردہ اس ویب سیریز کی مزید پڑھیں
نیٹ فلکس نے اپنے پاکستانی صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی
نیویارک: آن لائن اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے پاکستانی صارفین کیلئے بڑا ریلیف متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے پاکستانی صارفین کیلئے سب سے سستے سبسکرپشن پیکجز متعارف کروائے گا۔ رعایتی قیمتوں پر پیکجز پاکستان سمیت دیگر ممالک مزید پڑھیں
امریکہ، مال گاڑی پٹری سے اترنے سے تیس بوگیوں کو نقصان پہہنچا
متحدہ امریکہ میں نورفورلک سودرن سے منسلک ایک ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ امریکی ریاست الاباما میں واقع تحصیل کال ہون میں ایک مال گاڑی کی 30 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ ٹرین جارجیا سے مسیی پی ریاست کو جاری رہی تھی۔ اس حادثے میں عوام کو متاثر کرنے مزید پڑھیں
برطانیہ میں برفانی طوفان کے الرٹ برقرار، 100 سے زائد اسکول بند
لندن:برطانیہ بھر میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار ہے،ویلز میں برف باری کے باعث سو سے زائد اسکول بند کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلز میں جمعے کی صبح تک برف باری جاری ر ہی جبکہ انگلینڈ کے وسطی اور شمالی علاقوں میں چالیس سینٹی میٹر تک برف باری متوقع ہے۔ برطانیہ میں گزشتہ مزید پڑھیں
برطانوی طالبعلم پرحملہ کرنیوالے عرب تارک وطن کو 6 سال قید
لندن:برطانوی طالب علم پرحملہ کرنے والے عرب تارک وطن کو 6 سال قید کی سزاسنادی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں نے جنوبی انگلینڈ کے شہر ساتھمپٹن میں ایک عرب پناہ گزین کا ایک مقامی لڑکے پر چاقو سے حملے کا واقعہ محفوظ ہوگیا۔ واقعے کی مزید چھان بین سے مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو نے شکست کا غصہ پانی کی بوتلوں پر نکال دیا
ریاض:سعودی عرب کی فٹبال لیگ کے میچ کے اختتام پر کرسٹیانو رونالڈو شدید ناراض اور غصے میں دکھائی دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو فٹبال لیگ میں رونالڈو کی ٹیم النصر اور ال اتحاد کے درمیان میچ کھیلا گیا،میچ کے اختتام پر ایک صفر سے شکست کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم کی کارکردگی مزید پڑھیں
سیشن جج کو رشوت دینے کا کیس :شعیب شیخ کا 3روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: سیشن جج کو رشوت دینے کے کیس میں ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کے سزا یافتہ شعیب شیخ کا 3روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے شعیب شیخ کو 3روز کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں مزید پڑھیں
باکسنگ آئیکون محمد علی کلے کی زندگی پر ویب سیریز کا آغاز
لاس اینجلس: امریکی باکسنگ آئیکون محمد علی کلے کی زندگی پر مشتمل ٹی وی سیریز پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ سیریز کا نام ’ایکسلینس : 8 فائٹس‘ رکھا گیا اور اس کی آٹھ قسطیں امریکی اسٹریمنگ سروس پیکاک پر نشر کی جائیں گی۔ فلم پروجیکٹ میں انگلش زمباوین اداکار رے یان پیچ اور امریکی فنکار مزید پڑھیں
سیف علی خان نے مردوں کو جوان اور خوبصورت خواتین سے شادی کا مشورہ دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے اداکارہ کرینہ کپور سے اپنی شادی کو زندگی کا بہترین فیصلہ قرار دے دیا۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی بالی ووڈ کی مشہور شادیوں میں سے ایک ہے جس میں کرینہ کپور کو اپنے سے بڑی عمر کے اداکار سے شادی کرنے پر مزید پڑھیں