قوی خان کے بیٹے عدنان خان کا والد کے انتقال کے بعد مداحوں کیلئے پیغام

ٹورنٹو: پاکستان شوبز کے لیجنڈری اداکار قوی خان کے بیٹے عدنان خان نے کینیڈا کے نجی چینل سے گفتگو کی جس میں انہوں نے اپنے والد کے مداحوں کیلئے پیغام دیا ہے۔ اداکار کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کے بیٹے نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام لوگوں مزید پڑھیں

ماریہ بی کو قبرستان میں برانڈ کا فوٹو شوٹ کروانے پر شدید تنقید کا سامنا

بھاولپور: سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پاکستانی ڈیزائنر ماریہ بی کو ایک مرتبہ پھر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ماریہ بی کے برانڈ کی جانب سے خواتین کے نئے کلیکشن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اظہارِ برہمی کیا جارہا ہے۔ بہاولپور کے مزید پڑھیں

ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ثقافتی طور پر ناقابل قبول ہے، عتیقہ اوڈھو

  کراچی: پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ترقی نہیں بلکہ یہ ثقافتی طور پر ناقابلِ قبول ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کو ایک خصوصی انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ اپنی کرافٹ پر پورے دل سے کام کرتے ہیں تو آپ کیلئے مواقع کبھی ختم مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کی کامیابی کو ’ذاتی‘ قرار دے دیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کو ’ذاتی‘ قرار دیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کنگ خان نے لکھا کہ لوگوں کو ہنسانا اور ان کو انٹرٹینمنٹ دینا ہمارا بزنس ہے اور اگر ہم اسے ذاتی طور پر نہ کریں تو اس میں کامیابی نہیں مل مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی فوجی مشقیں جاری

شمالی کوریا اورامریکہ- جنوبی کوریا-جاپان اتحاد کے درمیان کشیدگی نے جزیرہ نما کوریا میں اور اس کے ارد گرد سیکورٹی خدشات میں اضافہ کیا ہے تو اسی دوران ، پیانگ یانگ کی طرف سے ایک نیا فوجی اقدام اٹھایا گیا ہے۔ شمالی کوریا کے آرٹلری یونٹوں نے جنگی ڈیٹرنس فراہم کرنے، مختلف جنگی منظرناموں کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات کے لیے 15 ارب روپے کا مطالبہ

الیکشن کمیشن  نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات انعقاد کے لیے 15 ارب روپے کا مطالبہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کو فنڈز کی فراہمی کی ہدایت کردی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیلئے کوئٹہ پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور:اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ پولیس ٹیم جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر پہنچی ہے۔ کوئٹہ پولیس ٹیم نے لاہور پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔عمران مزید پڑھیں

وزیراعظم کی شی جن پنگ کو تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے عوام اور پارلیمنٹ کا اعتماد ان کی غیرمعمولی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ کو تہنیتی پیغام میں کہا کہ انہیں آئندہ مزید پڑھیں

 مریم نواز کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کی درخواست خارج

اسلام آباد :مسلم لیگ (ن)سینئر رہنما مریم نواز کے خلاف غداری کے مقدمہ کے اندراج کی درخواست خارج کردی گئی۔ سکھر سیشن کورٹ کے  ایڈیشنل سیشن جج ممتاز سولنگی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کی درخواست خارج کردی،عدالت میں وکیل ظہیر بابر نے درخواست دائر کی مزید پڑھیں

انکم سپورٹ پروگرام میں خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام نے کہا ہے کہ امداد کی تقسیم کے لیے اب نئے پے منٹ طریقہ کار میں خواتین کو بینک اکاؤنٹ دے رہے ہیں، ہم تین اضلاع میں بینک اکاؤنٹس کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ مزید پڑھیں