اسلام آباد:افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی )کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی 20میچز کی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے شیڈول میں ردو بدل ہاک آئی ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی کے باعث کرنا پڑا۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ:
کارکن کی ہلاکت اور دوران حراست تشدد پر عدلیہ کب حرکت میں آئے گی؟ عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے کارکن علی بلال پر وحشی درندوں سے بھی بدتر لوگوں نے بدترین تشدد کیا، عدلیہ کب اس کے خلاف حرکت میں آئے گی۔ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ انسان رب العزت کی عظیم ترین تخلیق ہے لیکن جب وہ جب مزید پڑھیں
سندھ میں امتحانی نظام ’ریڈ مارکر‘ نامی کمپنی کے سپرد کرنے کی تیاری
کراچی: سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کو آئوٹ سروس کرنے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے اور “ایکسپریس” کو معلوم ہوا ہے کہ محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اور اس کی وزارت بورڈز کے سندھ اسمبلی سے منظور شدہ ایکٹ کے برخلاف انعقاد سے لے کر اسسمنٹ تک پورا امتحانی نظام ٹھیکے مزید پڑھیں
ترکی میں صنعتی پیداوارمیں مسلسل اضافہ
ترکی میں صنعتی پیداوارمیں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ترکی کے محکمہ شماریات (TUIK) نے صنعتی پیداوار کے اعداد و شمار کا اعلان کردیا ہے۔ صنعت میں جنوری میں 1.9 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 4.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس مہینے میں، کان کنی اور کان کنی کے شعبے کے انڈیکس میں، جو مزید پڑھیں
جنرل باجوہ عمران خان، معاونین کی کرپشن کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے: صحافی اسد طور
صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سابق وزیراعظم عمران خان، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید سمیت ان کے معاونین اور سہولتکاروں کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں جس کے بدلے میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ان کو ‘ایمنسٹی’ حاصل ہو مزید پڑھیں
کراچی کا بلدیاتی انتخابی عمل مکمل نہ کر نے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاری
کراچی: الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کراچی میں بلدیاتی انتخابی عمل کو مکمل نہ کر نے کے خلاف، ملتوی شدہ 11نشستوں پر انتخابی شیڈول کے تاحال اعلان نہ کرنے اور مکمل نتائج میں مسلسل تاخیری پر جماعت اسلامی کراچی نے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا معروف شخصیات کے150 خطوط کتابی شکل میں شائع کرنے کا اعلان
نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیر اور معروف شخصیات کے خطوط کو کتابی صورت میں شائع کرنے کا اعلان کیا ہے،اگلے ماہ شائع ہونے والی اس کتاب میں ٹرمپ اور دنیا کی مشہور شخصیات کی چار دہائیوں کی خط و کتابت کا احاطہ کیا گیا ہے جس میں کئی انکشافات بھی شامل ہیں، 320صفحات مزید پڑھیں
وزیرستان میں فورسز کے آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ میڈیا ذرائ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشنز مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی کا طوفان، آٹا، چینی، تیل سمیت بنیادی اشیائے ضروریہ مزید مہنگی
اسلام آباد: رمضان المبارک کی آمد سے چند روز قبل ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آگیا۔ آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیائےضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، کوکنگ آئل ، آٹے اور چائے کی پتی سمیت 39 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں
ہانگ کانگ کی عوام کا اسٹار وارز کے اداکار کو آسکرز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ کی عوام نے اسٹار وارز کے اداکار ڈونی ین کو 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہزاروں لوگوں نے ہانگ کانگ کے اداکار ڈونی ین کو چینی حکومت کی حمایت پر آسکر ایوارڈز کی میزبانی سے ہٹانے کے لیے ایک پٹیشن پر دستخط مزید پڑھیں