خان گڑھ:پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ نیازی کی بدترین پالیسیوں کے نتیجے میں عوام دیوار سے لگ چکے ہیں۔ کرسی کے لئے ایک پاگل اقتدار میں آنے کے لئے بے چین ہے۔شازیہ مری نے خان گڑھ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بینظیر ڈائنامک رجسٹری مزید پڑھیں
زمرہ:
پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشل ائیر لائن(پی آئی اے )کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے بورڈ کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے پی آئی اے کے تمام ملازمین کو 10 فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں جاری کردی گئیں۔ پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں مزید پڑھیں
قومی ایئرلائن نے حج 2023 کیلئے کرایوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد: پی آئی اے نے حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔ ترجمان قومی ائیرلائن کے مطابق پرائیوٹ حج کے لیے جانے والے عازمین کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے لے کر ایک ہزار 180 ڈالرز تک مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کرایہ ساوتھ ریجن جس میں کراچی،کوئٹہ،سکھر،حیدرآباد شامل مزید پڑھیں
عمران داری کا ٹرک ڈرائیوروں سمیت پکڑا جا چکا، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سازشیوں کی سازش ہے کہ معیشت نہ سنبھلے، ہمیشہ کی طرح شیر ہی قوم کو مسائل اور انہیں پیدا کرنے والے گیدڑوں سے نجات دلائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پاکستان مسلم مزید پڑھیں
سعودی عرب نے یوکرین کے لیے دو امدادی طیارے پولینڈ روانہ کر دیئے
سعودی عرب نے دو طیاروں کے ذریعے یوکرین کو 168 ٹن امداد روانہ کی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق، یوکرینی عوام کی مدد کےلیے 168 ٹن امداد لے کر دو طیارے ریاض سے پولینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس امداد میں طبی سامان ،خیمے اور جنریٹرز شامل ہیں۔ سعودی مزید پڑھیں
جیل حکام سے صرف ایک شکایت، کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا، اسد عمر
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے ، انہوں نے کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ان تمام ورکرز کو سلام جنہوں مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت ملزمان کیخلاف سماعت 11 مارچ تک ملتوی
لاہور: کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کر دی۔ہفتہ کو سپیشل کورٹ سینٹرل میں منی لانڈرنگ کیس کی سپیشل جج سینٹرل بخت فخر بہزاد کے رخصت پر ہونے کے سبب ڈیوٹی جج نے کیس پر مزید پڑھیں
نواز الدین صدیقی نے بچوں سمیت اہلیہ کو گھر سے نکال دیا، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اہلیہ عالیہ صدیقی کو بچوں سمیت گھر سے نکال دیا۔ عالیہ صدیقی نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اپنے بچوں سمیت سڑک پر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اداکار کی اہلیہ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان مزید پڑھیں
ترکیہ کی سیرامک آرٹسٹ نورے ایردن کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا
یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے دنیا بھر سے منتخب کردہ 8 خواتین میں سے ایک ترکیہ کی سیرامک آرٹسٹ نورے ایردن قہرامان ماراش میں آنے والے زلزلوں میں اپنی جانیں گنوانے والوں کی یاد میں یورپی انٹرنیشنل ویمنز لیڈرشپ ایوارڈ حاصل کریں گی۔ 6 مارچ کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے والی تقریب مزید پڑھیں
بھارت اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹیسٹ میچ بھی 3 دن میں ختم
اندور:بھارت اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹیسٹ میچ بھی 3 دن میں ختم ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے دو ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد بھارت کو تیسرے میچ میں 9 وکٹ سے ہرادیا۔ اس سیریز میں حیران کن طور پر کوئی بھی میچ پانچویں دن تو دور کی بات چوتھے دن تک بھی مزید پڑھیں