کراچی: آرٹس کونسل کراچی اور سندھ لٹریری فاﺅنڈیشن کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ چھٹے سندھ لٹریچر فیسٹیول کا رنگا رنگ افتتاح کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیسٹیول کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا اور افتتاحی تقریب میں محمد احمد شاہ ، صوبائی وزیر ثقافت و تعلیم سید سردار علی مزید پڑھیں
زمرہ:
جی-20 اجلاس: مشترکہ اعلامیے کا جاری نہ ہونا کیا بھارت کی ناکامی ہے؟
نئی دہلی — بھارت کی میزبانی میں دنیا کی طاقت ور معیشتوں اور ترقی پذیر ملکوں کے گروپ جی-20 کے وزرائے خارجہ اور وزرائے خزانہ کے الگ الگ اجلاسوں کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہونے کو بعض تجزیہ کار نئی دہلی کی ناکامی قرار دے رہے ہیں۔ نئی دہلی میں جمعرات کو جی-20 اجلاس مزید پڑھیں
ترکیہ کی 6 ماہ میں ہیزلنٹ ایکسپورٹ1 ارب 39 کروڑ 231 ہزار 995 ڈالر کی آمدنی
ترکیہ نے 2022-2023 کے پہلے 6 مہینوں میں ہیزلنٹ ایکسپورٹ سیزن میں 177 ہزار 570 ٹن ہیزل نٹ برآمد کر تےہوئے 1 ارب 39 کروڑ 231 ہزار 995 ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے۔ بلیک سی ہیزلنٹ اینڈ پراڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے تحریری بیان میں یکم ستمبر 2022 سے 28 فروری 2023 تک کی مزید پڑھیں
‘چپ کر کے بیٹھ جاؤ’، مریم نواز کا عمران خان کو کرارا جواب
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے درمیان مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر لفظی جنگ چِھڑ گئی۔ مریم نواز نے عمران خان کو موجودہ معاشی بحران کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ چپ کر کے بیٹھ جاؤ۔ مریم نواز نے مزید پڑھیں
دل کے دورے کے بعد سشمیتا سین کی طبیعت بہتر، ساتھی فن کاروں اور مداحوں کا نیک تمناؤں کا اظہار
ویب ڈیسک — سابق ‘مس یونی ورس’ اور بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ حال ہی میں انہیں دل کا دورہ پڑا تھا لیکن اب ان کی طبیعت بہتر ہے۔ اداکارہ نے جمعرات کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں مزید پڑھیں
وزیراعظم کا بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا سخت نوٹس لے لیا،وزیرِ اعظم نے حادثے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی حادثے کے ہر پہلو کا جائزہ لے گی، کمیٹی کو ہنگامی بنیادوں پر مزید پڑھیں
ملک عبدالولی کاکڑ بلوچستان کے گورنر مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرمملکت نے ملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا۔ ایوان صدر سے جاری کردی بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا۔ انہیں اس تعیناتی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سفارشات بھیجی گئی تھیں جنہیں مزید پڑھیں
اسحاق ڈار استعفی کے سوال پر بھڑک اٹھے، ویڈیو وائرل
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار استعفی کے سوال پر بھڑک اٹھے اور کہا کہ شبرزیدی کو اس وقت اربوں روپے ری فنڈز پر جیل میں ہونا چاہیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے استعفی کا سوال کیا تو وہ بھڑک اٹھے۔ راہ چلتے ہوئے صحافی نے ان سوال مزید پڑھیں
چیف جسٹس اور سینئر ترین ججز کو دھمکیاں ناقابل قبول ہے،فواد چو ہدری
لاہور:پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور سینئر ترین جج صاحبان کو دھمکیاں ناقابل قبول ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے، اس اقدام کی شدید مزید پڑھیں
پاکستان میں جمہوری اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں ، امریکا
واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے پاکستان میں جمہوری ، آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری، آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے،نیڈ پرائس نے چیئرمین پاکستان تحریک مزید پڑھیں