سول ایوی ایشن  کے 8 سال قبل ریٹائر ڈ ملازمین کا  70فیصد زیادہ پنشن لینے کا انکشاف

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن میں انکشاف ہواکہ سول ایوی ایشن  میں 2014کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین غیرقانونی طور پر اپنی پنشن سے 70فیصد زیادہ پنشن لے رہے ہیں ۔ بورڈ فیصلے کے برعکس افسران نے جان بوجھ کر 3سال کے بجائے ہر سا ل پنشن میں اضافہ کیاتاکہ وہ ریٹائرد مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک: نظر بند افراد کو رہا کرنے کاحکم نامہ جاری

لاہور: ہائیکورٹ نے جیل بھرو تحریک میں نظر بند افراد کو رہا کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے تحریک انصاف کی درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری کیا، تحریری حکم نامے کے مطابق ناموں کی فراہم کردہ لسٹ میں نظر بند افراد اگر کسی کریمنل کیس میں درکار مزید پڑھیں

 لیونل میسی کی اہلیہ کے سپر اسٹور پر فائرنگ، دھمکی آمیز پیغام موصول

روساریو:ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی کی اہلیہ کے سپر اسٹور پر فائرنگ کے بعد حملہ آور دھمکی آمیز خط چھوڑ گئے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کے شہر روساریو میں لیونل میسی کی اہلیہ انٹونیلا روکازو کی سپر مارکیٹ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فٹبالر کے مزید پڑھیں

کراچی کنگز کی پی ایس ایل میں چھٹی شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت

راولپنڈی : ایچ بی ایل پی ایس ایل 8کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعظم خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات سمیت 131 دواؤں کی قلت

 اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت کی جانب سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کو لکھے گئے مراسلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات سمیت کئی دواؤں کی قلت ہوگئی ہے۔ اس ضمن میں وفاقی وزارت صحت حکام نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کو خط لکھا جس میں ڈریپ مزید پڑھیں

استعفی دینے سے انکار: معلوم نہیں عمران خان کی ٹانگ خراب ہے یا دماغ ؟ ڈار

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے  کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والوں نے کہا خان صاحب چند ماہ اور رہ جاتے تو ملک ختم ہوجاتا،معلوم نہیں عمران خان کی ٹانگ خراب ہے یا دماغ ؟ میں استعفیٰ کیوں دوں؟ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان منفی سیاست مزید پڑھیں

عمران خان آرمی چیف سے ملاقات اور جنرل (ر) باجوہ کے کورٹ مارشل کے خواہشمند

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، ملک کی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ گھٹنے ٹیک دوں تو مزید پڑھیں

ہالی ووڈ میں نکی میناج اور آریانا گرانڈے کے ساتھ کام کیا ہے، حازم بنگوار

کراچی: ناظم آباد کے اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار چارج سنبھالنے کے بعد راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بن گئے جب ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو لوگ بھی  اپنے درمیان اتنے جدید اور اسٹائلش اسسٹنٹ کمشنر کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ حازم بنگوار حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے انٹرٹینمنٹ مزید پڑھیں

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی سِلور اسکرین پر ایک ساتھ واپسی

کراچی: پاکستان شوبز کی مشہور جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد بڑی اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بن روئے ڈرامے اور فلم سے مشہور ہونے والی اسٹار جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد اپنی نئی فلم ’لو گرو‘ میں ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ گزشتہ سال ہمایوں سعید ’لندن مزید پڑھیں

نئی تاریخ رقم، پاکستانی اداکار رز احمد آسکر ایوارڈز پیش کریں گے

لاس اینجلس: پاکستان نژاد برطانوی اداکار رز احمد اور بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون آسکر ایوارڈ 2023 کی تقریب میں ایوارڈ پیش کریں گے۔ لاس اینجلس کے ڈولی تھئیٹر میں 95 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب 12 مارچ کو منعقد ہوگی۔ پاکستان اور انڈیا کے دونوں فنکار ہالی وڈ اسٹار ڈوین جونسن، ایملی بلنٹ اور مائیکل بی مزید پڑھیں