کیوو:جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے شمالی کیوو سے متصل معدنی وسائل سے مالا مال شہر روبایہ باغیوں کے قبضے میں آ گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اسٹرٹیجک اہمیت کے حامل شہر روبایہ پر دو روز جاری جھڑپوں کے بعد باغی گروپ ایم 23 کا قبضہ ہو گیا ،مشرقی کانگو کے متعدد شہری علاقوں پر مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کی الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج مقدمے اور بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان بذریعہ موٹروے اسلام آباد پہنچے۔ کارکنان نے موٹرے وے انٹرچینج پر عمران خان کا استقبال کیا اور قافلے کی صورت مزید پڑھیں
عمران خان عدالت پیش نہ ہو تو گرفتار کرنا چاہیے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف بیٹی کے ہمراہ روز پیش ہوسکتا ہے تو عمران خان بشری اور فرح گوگی کے ساتھ کیوں نہیں؟، عمران خان پیش نہ ہو تو گرفتار کرنا چاہیے، جیل بھرنے کا شوق بھی پورا ہو جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
کراچی میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا مسترد
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ منگل کو تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواستیں دائر کرنے والوں میں علی زیدی، آفتاب جہانگیر، فہیم خان، عطا ء مزید پڑھیں
بابر اعظم کوہِ نور سے بھی بڑا ہیرا ہے، شاداب خان
اسلام آباد:قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے بابراعظم پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ نجی ٹی وی میں انٹرویو کے دوران شاداب نے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹر پر تنقید کرنا ناانصافی ہے،میرے خیال میں ہم ایسے ہیرے کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں،شاداب نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
یمن میں ہیلتھ انفرا سٹرکچر کے قیام میں معاونت کے لیے 392 ملین ڈالر کی امداد کی اپیل
صحت کی عالمی تنظیم نے یمن میں ہیلتھ انفرا سٹرکچر کے قیام میں معاونت کے لیے 392 ملین ڈالر کی امداد کی اپیل کی ہے۔ ڈبلیو ایچ و کے نمائندہ برائے یمن ایدہم عبدالمنیم نے اپنے تحریری اعلا ن میں کہا ہے کہ” یمن کو نظام صحت کی ممکنہ تباہی کا سد باب کرنے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد اور پنجاب میں بارش ،سردی بڑھ گئی
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ہونے والی بارش نے موسم کو سرد کر دیا، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی کردی۔ صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں راولپنڈی ،جہلم، نارروال، پتوکی، شیخوپورہ، حافظ آباد، مریدکے، کندیاں، سانگلہ ہل، مزید پڑھیں
یوکرین جنگ: کیا بھارت اور پاکستان کا رویہ ایک جیسا ہے؟
No media source currently available
ملاتیا میں 5٫6 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق جبکہ 69 افراد زخمی
ملاتیا میں مقامی وقت کے مطابق آج دوپہر بارہ بجکر 4 منٹ پر 5٫6 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق جبکہ 69 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (اے ایف اے ڈی) کے صدر یوسف سیزر نے کہا ہے کہ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق 12:04 پر مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ کی کیف آمد، یوکرین کیلئے 40کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
ریاض :سعودی عرب کی جانب سے یوکرین کو انسانی بنیادوں پر 40کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی ۔ عرب میڈیاکے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یوکرین کے شہر کیف کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا ، شہزادہ فیصل بن فرحان نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھی کیے۔ وزیرخارجہ مزید پڑھیں