شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا اور مزید پڑھیں
زمرہ:
‘کہانی سنو’ یوٹیوب کی ٹاپ 10 میوزک ویڈیوز میں شامل پہلا پاکستانی گانا
ویب ڈیسک — نوجوان پاکستانی گلوکار کیفی خلیل کا گانا ‘کہانی سنو’ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اتنا پسند کیا گیا ہے کہ اب یہ یوٹیوب کی ٹاپ 10 گلوبل ویڈیوز میں شامل ہو گیا ہے۔ ‘کہانی سنو’ یوٹیوب کی گلوبل میوزک ویڈیو چارٹ کی ٹاپ 10 ویڈیوز میں شامل ہونے والا پہلا پاکستانی گانا مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن کے عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،چیف الیکشن کمشنر نے 22تاریخ کو یقین دہانی کروائی تھی کہ درخواست پر جلد فیصلہ کریں گے، لیکن اتنے دن گزرنے کے بعد بھی آج تک کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔ ادارہ نور حق مزید پڑھیں
گھڑی چور کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بعد الیکشن ہوگا، مریم صفدر
ساہیوال: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم صفدر نے کہا ہے کہ پہلے گھڑی چور انصاف کے کٹہرے میں کھڑا ہو گا پھر الیکشن ہو گا، اولاد چھپانے جیسا جھوٹ پاکستان کے کسی وزیراعظم نے قوم سے نہیں بولا، نواز شریف کی بیٹی تو آپ کے سامنے کھڑی ہے، عمران خان کی بیٹی کدھر مزید پڑھیں
کیفی خلیل کے مشہور گانے ’کہانی سنو‘ نے عالمی اعزازحاصل کرلیا
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان بلوچی گلوکار کیفی خلیل کے مشہور گانے ‘کہانی سُنو‘ نے یوٹیوب پر عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کیفی خلیل کے لکھے ہوئے اور خوبصورت آواز میں گنگنائے ہوئے گانے ’کہانی سُنو‘ نے یوٹیوب پر دنیا کے 8 مقبول ترین گانوں میں اپنی جگہ بنا لی۔ بلوچی فنکار کے اس مزید پڑھیں
قاسم علی شاہ کی چئیرپرسن الحمراء تعیناتی کا اقدام عدالت میں چیلنج
لاہور: معروف موٹیوشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کو الحمراء آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنر کا چئیرپرسن تعینات کرنے کا اقدام چیلنج کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں قاسم علی شاہ کی الحمرا آرٹ کونسل کے چیئرپرسن تعنیاتی چیلنج کردی گئی درخواست گزار کا موقف ہے کہ نگراں حکومت نے من پسند افراد کو مزید پڑھیں
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان ہلاک
بھارتی پنجاب: بھارت کے مشہور آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان جیل میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان بھارتی پنجاب کے علاقے تارن ترن کے گونڈیوال صاحب سینٹرل میں قیدیوں کے درمیان ہونے والے لڑائی جھگڑے کے دوران مارے گئے۔ پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ گورمیت سنگھ چوہان کے مزید پڑھیں
اکشے کمار نے اپنی تین فلموں کی مسلسل ناکامی کا ذمہ دار خود کو قرار دے دیا
ممبئی: بالی وڈ ایکشن اداکار اکشے کمار نے اپنی تین فلموں کی باکس آفس پر مسلسل ناکامی کا ذمہ دار خود کو قرار دیا ہے۔ اداکار کی نئی فلم ’سیلفی ‘ کو پہلے دن سے ہی شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اس سے قبل رکھشا بندھن اور سمرات پرتھوی راج بھی کامیابی حاصل نہ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی لیجنڈری فلمساز یش چوپڑا سے آخری ملاقات کیسے ہوئی؟
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے نیٹ فلکس کی سیریز میں بتایا ہے کہ لیجنڈری فلمساز یش چوپڑا سے ان کی آخری ملاقات کیسے ہوئی تھی۔ اداکار کے مطابق وہ اُس وقت یش چوپڑا کے ساتھ اُن کی زندگی کی آخری فلم ’جب تک ہے جان‘ میں کام کررہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
دہلی کے نائب وزیرِ اعلیٰ کرپشن کے الزام میں گرفتار
نئی دہلی — سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے آبکاری پالیسی میں مبینہ بدعنوانی کے الزام میں دہلی کے نائب وزیرِ اعلیٰ منیش سسودیا کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتاری سے قبل سی بی آئی اہلکاروں نے ان سے آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ سی بی آئی کے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں