کراچی: سائٹ اے تھانے کی حدود میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے اس کے رشتے دار ملزم عامر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سائٹ اے تھانے نے منگھوپیر میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ملزم عامر نے مزید پڑھیں
زمرہ:
گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایک ماہ تک نظربند رکھے جانے کا امکان: ذرائع
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی میں گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کے 47 رہنماؤں اور کار کنوں کو اڈیالہ جیل پہنچایا گیا تھا تاہم پی ٹی آئی کے سابق ایم پی راجہ خرم زمان سمیت 41 مقامی رہنماؤں کو حافظ آباد جیل منتقل کرنےحکم جاری کر مزید پڑھیں
نوازالدین صدیقی کی اہلیہ نے اُن پر ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا
ممبئی: نواز الدین کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان سے بچے چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ صدیقی نے اپنے شوہر اداکار نوازالدین صدیقی پر ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا ہے، عالیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے شوہر کے مزید پڑھیں
بھارت کے ہمسایہ ممالک میں چینی قرضے، دباؤ کی قوت کے طور پر استعمال ہو سکتے ہیں: معاون امریکی وزیر خارجہ لو
ویب ڈیسک — جنوبی اور وسطی ایشیا کے امور کے لیے امریکہ کے معاون وزیر خارجہ ِڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ امریکی وزیرِ خارجہ بلنکن بھات کے دورے میں اپنے بھارتی ہم منصب سے کن امور پر گفتگو کریں گے تاہم انہیں پوری توقع ہے کہ چین مزید پڑھیں
گوجرانوالا، سفاک کرایے داروں نے معمولی تلخی پر 6 سالہ بچے کے کان میں کیل ٹھونک دی
گوجرانوالا: پنجاب کے شہر گوجرانوالا میں سفاک نوجوانوں نے معمولی تلخ کلامی پر چھ سالہ بچے کے کان میں کیل ٹھونک دی جو اُس کے دماغ تک پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے اروپ میں سبزی فروش نے خاتون سے تلخ کلامی کے بعد اُن کے 6 سالہ بچے ارشمان کو اغوا کیا مزید پڑھیں
روس کی ا سٹارٹ معاہدے سے دستبرداری جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا مفہوم نہیں رکھتی، بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انہوں نے روس کی جانب سے نئے سٹریٹیجک تحفیف اسلحہ معاہدے یعنی سٹارٹ کو التوا میں ڈالے جانے کے بعد اس عمل کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو سہل بنانے کے لیے سر انجام دینے کا تصور نہیں کیا۔ اے بی سی نیوز چینل سے انٹرویو میں مزید پڑھیں
ہالینڈ میں دس سالہ ترک بچے نے بوتلیں جمع کرتے ہوئے زلزلہ زدگان کے لیے امداد جمع کی
ہالینڈ میں مقیم 10 سالہ علی جم نے قاہرامان ماراش میں زلزلے کے بعد زلزلہ متاثرین کے لیےپلاسٹک کی بوتلیں اکٹھی کرتے ہوئے ری سائیکلنگ کے لیے مارکیٹ میں فروخت کرتے ہوئے دو ہزار یورو کی نقدی جمع کی۔ ڈیوینٹر میں ترکیہ کے قونصلیٹ جنرل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر قونصل جنرل معمر خاقان چینگیز مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی 27 نشستوں پر ضمنی انتخابات معطل،32 پی ٹی آئی اراکین کی رکنیت بحال
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 27 حلقوں میں ضمنی انتخابات معطل اور لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت 32 پی ٹی آئی اراکین کی رکنیت بحال کر دی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے 27 جنرل جبکہ 5 مخصوص سیٹوں پر خواتین اراکین اسمبلی کی رکنیت بحال کی، مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر جزوی طور پر کھول دیا گیا
طورخم:کامیاب مذاکرات کے بعد پاک افغان طورخم بارڈر کو 5 روز بعد جزوی طور پر کھول دیا گیا۔ حکام کے مطابق افغانستان سے پاکستانی شہریوں اور پاکستان سے افغانیوں کو آمدورفت کی اجازت ہے تاہم مال بردار گاڑیوں کی نقل و حمل فی الحال معطل رہے گی۔ کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش خراسان کے مزید پڑھیں
مہوش حیات، کبریٰ کی درخواستوں پرایف آئی اے نے پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت پر ایف آئی اے کے جواب کے بعد سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف مزید پڑھیں