رحیم یار خان: موٹر وے ایم فائیو پر ایک مسافر بس دوسری گاڑی کے مسافروں پر چڑھ دوڑی جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹھل خیر محمد تھانہ رکن پور کی حدود میں پیش آیا جب ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی جس کے زخمی مسافروں کو نکلنے کی کوشش مزید پڑھیں
زمرہ:
پنجاب، کے پی انتخابات : پی ڈی ایم کی جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر کو بنچ سے نکالنے کی استدعا
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن ازخود نوٹس کیس میں پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی ف نے جسٹس اعجازالحسن اور جسٹس مظاہر نقوی کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض اٹھادیا۔ حکومتی اتحادی جماعتوں نے مطالبہ کیا کہ اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی کو بنچ میں نہیں بیٹھنا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف سے عسکری قیادت کی اہم ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیاذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں
سریے کی قیمتوں میں اضافہ، بلڈرز نے خریداری روک دی
کراچی:ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز (آباد) نے سریے کی من مانی قیمتوں پرفروخت کے بائیکاٹ اور اسٹیل مینوفیکچررز کے کارٹلائزیشن کے خلاف اپنا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اور بلڈرز وڈیولپرز نے آباد کی اپیل پر سریے کی خریداری روک دی ہے جس کے نتیجے میں تعمیراتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔ آبادکے مزید پڑھیں
جیل بھرو تحریک ،جیل سے بھاگو تحریک بن گئی ہے، امیر مقام
اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک ،جیل سے بھاگو تحریک بن گئی ہے،عمران نیازی صرف جیب بھر سکتا ہے، جیل نہیں ۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم کے مشیر نے کہاکہ جیل بھرو تحریک ،جیل سے بھاگو تحریک بن گئی ہے،جیل بھرو تحریک ختم اور ضمانت مزید پڑھیں
شہزاد رائے کے ساتھ پرفارم کرنے والے بلوچی لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے
کراچی: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف لوک گلوکار واسو خان انتقال کر گئے۔ لوک گلوکار کے اہلِ خانہ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واسو خان کئی دنوں سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے وہ سکھر کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے تاہم گزشتہ رات وہ خالقِ حقیقی سے جاملے۔ واسو خان مزید پڑھیں
ہالی ووڈ ہدایتکار کو اداکاراؤں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 16 برس قید کی سزا
لاس اینجلس: ہالی ووڈ انڈسٹری کے بدنامِ زمانہ ہدایتکار ہاروی وائن اسٹین کو 16 سال قید کی سزا سُنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کی 80 سے زائد اداکاراؤں کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا کرنے والے ہدایتکار ہاروی وائن اسٹین کو عدالت لاس اینجلس کی عدالت نے مزید پڑھیں
گلوکار علی ظفر اور عفت عمر کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی
لاہور: گلوکار علی ظفر اور اداکارہ عفت عمر کے درمیان سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ علی ظفر نے ٹوئٹر پر اداکارہ عفت عمر پر الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عفت عمر خبر رساں اداروں کو عدالتی کارروائی کی خبریں شائع کرنے سے روک رہی ہیں اور منتظمین سے میری خدمات حاصل نہ کرنے کا مزید پڑھیں
جمائمہ خان کی فلم پاکستان میں کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائمہ خان کی پہلی فلم کی پاکستان میں ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ جمائمہ خان کی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘ میں شہزاد لطیف، ایما تھامسن، للی جیمس، سجل علی اور شبانہ اعظمی نے مرکزی کردار ادا کیے مزید پڑھیں
دو پاکستانی فلمیں کینز ورلڈ فلم فیسٹیول کیلئے منتخب ہوگئیں
پیرس: کینز ورلڈ فلم فیسٹیول 2023 میں مقابلے کیلئے دو پاکستانی فلمیں ’پہچان‘ اور ’نور‘ منتخب ہوگئی ہیں۔ انسٹاگرام پر فلم فیسٹیول کے آفیشل اکاؤنٹ نے فلموں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی دو فلمیں بھی شامل ہیں۔ پوسٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ وہ جنوری 2023 کے فہرست کا اعلان کرنے مزید پڑھیں