اسرائیلی جنگی طیاروں کا غزہ پر حملہ،حماس کا اسلحہ گودام تباہ

 اسرائیلی فوج  نے زیر قبضہ غزہ کی پٹی کے بعض اہداف پر فضائی حملے کیے ہیں۔  اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے کے شہر نابلوس میں گزشتہ روز کاروائی کے دوران گیارہ فلسطینیوں کو ہلاک اور سو سے زائد کو زخمی کر دیا تھا جس سے علاقے میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی تھِی۔  اسرائیلی فوج کے مطابق، مزید پڑھیں

‘سپریم کورٹ میں بازگشت سنائی دی کہ تحلیل ہو چکی صوبائی اسمبلیاں بحال ہو سکتی ہیں’

سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں شامل دو جسٹس صاحبان نے آج بنیادی سوال اٹھائے ہیں۔ پرویز الہیٰ کی آڈیو لیک بھی ابتدائی سماعت ہی میں زیر بحث آ گئی ہے۔ اس سے لگ رہا ہے کہ ازخود نوٹس کیس لمبا چلے گا، ایسا نہیں ہے کہ تین ہی سوال ہیں اور لارجر بنچ چار مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کافلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں ختم کرنے کا مطالبہ

نیو یارک:اقوام متحدہ نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر نئی آباد کاری امن کی راہ میں ایک اضافی رکاوٹ بن رہی ہے، فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کا کوئی جواز نہیں ، نہ ہی مغربی کنارے میں کشیدگی کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ، مزید 11 فلسطینی شہید

بیت المقدس:مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ظالمانہ حملے کے دوران 72سالہ عمر رسیدہ شخص سمیت کم از کم 11 فلسطینی شہید اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے درجنوں بکتر بند گاڑیوں اور خصوصی دستوں کے ساتھ نابلس پر حملہ کیا اور نہتے فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

ایف بی آر نے پی آئی اے کے منجمد بینک اکانٹس بحال کر دیے

  کراچی: پی آئی اے کے عدم ادائیگی پر منجمد کیے گئے اکاونٹس 50 کروڑروپے کے ادائیگی کی یقین دہانی پر بحال کردیے گئے۔ میڈیا رپورٹس مطابق  کے مطابق واجبات کے معاملے پرپی آئی اے انتظامیہ اورایف بی آرپھرایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے واجب مزید پڑھیں

سعودی عرب کی پہلی ویمنز ٹینس ٹیم کی بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت

 ریاض:پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو بھی سعودی یوم تاسیس کے موقع پر سعودی گیتوں سے جھوم اٹھے اور تلواروں کے ساتھ روایتی رقص بھی کیا۔ رونالڈو کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں النصر کلب کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ سعودی عرب کے یوم تاسیس پر سعودی لباس مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان مارلیا،پشاور زلمی کو6وکٹوں سے شکست

کراچی: پاکستان سپر لیگ 8 نے اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے لیگ کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 157 رنز کا مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی مزید پڑھیں

ترکیہ کی سفارتکاری ہی کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر امداد حاصل ہوئی ہے

6 فروری کو آنے والے  قہرامان ماراش  کے مرکز میں آنے والے زلزلے کے بعد دنیا بھر سے آنے والی امداد، جسے "صدی کی آفت” قرار دیا گیاترکیہ کو اپنی سفارتکاری کے نتیجے میں امداد ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قطر میں قائم الجزیرہ میڈیا آرگنائزیشن کی ویب سائٹ کے تجزئیے کے مطابق   ترکیہ  کی مزید پڑھیں

عمان نے، اسرائیل کے لئے، اپنی فضائی حدود کھول دی

اسرائیل نے کہا ہے کہ عمان نے،امریکہ کی ثالثی میں ،اپنی فضائی حدود کو اسرائیل کی فضائی کمپنیوں کے لئے کھول  دیا ہے۔ اسرائیل وزارت خارجہ کے ترجمان دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ اس پیش رفت سے ایشیاء کے لئے سفر مختصر ہو جائے گا، اسرائیلی مزید پڑھیں

سیلاب کے بعد جلانے کی لکڑی کی طلب پاکستان کے جنگلات پر دباؤ بڑھا رہی ہے

جولائی 2022 میں، 28 سالہ ہارون جان نے پاکستان کے شمالی صوبہ خیبرپختونخواہ کے گاؤں مانکیال میں نہایت محتاط طریقے سے منصوبہ بندی کرتے ہوئے اپنے گھر میں لکڑی کا ایک ذخیرہ محفوظ کر لیا۔ جان نے اس لکڑی کے ذخیرے کو آنے والی سردیوں میں خود کو اور اپنے خاندان کو گرم رکھنےاور اپنے مزید پڑھیں