مہوش حیات نازیبا الزامات کیس؛ ایف آئی اے نے پیشرفت رپورٹ پیش کردی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت پر ایف آئی اے کے جواب کے بعد سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کا ایک برس مکمل: جنوبی ایشیا اس جنگ سے کیسے متاثر ہوا؟

واشنگٹن —  یوکرین پر روسی حملے کو آج ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔اس جنگ نے جہاں عالمی امن و سلامتی کو نئے خطرات سےدوچار کیا وہیں جنوبی ایشیا کے ممالک بھی اس تنازعے سے متاثر ہوئے ہیں۔ جنوبی ایشیائی امور پر نظر رکھنے والے ماہرین کے مطابق کرون اوبا سے سنبھلنے کی کوشش کرتی عالمی مزید پڑھیں

امریکی امور خارجہ میں کام کیسے ہوتا ہے بلنکن کے احمقانہ بیانات سے ظاہر ہے: روس

 روسی امور خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے صدر پوٹین سے متعلق  بیان کو احمقانہ قرار دیا ہے۔  ترجمان نے کہا کہ اگر امریکی وزیر خارجہ ایسی سوچ رکھتے ہیں تو امور خارجہ میں کام کی سنجیدگی ایک سوالیہ نشان ہے۔ ماریہ زخارووا نے  ماسکو میں حالات حاضرہ  سے متعلق مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں یوکرین سے متعلق ہنگامی اجلاس

اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل نمائندے، سفیر سعدات اونال  نے کہا کہ جنگ  روس اور یوکرین کے بحران کی قسمت کا تعین نہیں کر سکتی، اس لیے   جنگ کے خاتمے کے لیے جلد از جلد ایک واضح وژن سامنے لانا چاہیے۔ روس یوکرین جنگ کا پہلا سال مکمل ہونے پر   اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

بارکھان واقعہ کی سپریم کورٹ پاکستان کی جانب سے انکوائری کرائی جائے، سنیٹرمشتاق احمد خان

کوئٹہ:جماعت اسلامی پاکستان کے رہنماء و سینیٹر مشتاق احمد نے مطالبہ کیا کہ تمام نجی جیلوں کو ختم کیا جائے ٹانگیں ہماری نہیں بلکہ ان لوگوں کی توڑ دینی چاہیے جو لوگوں کو قتل اور ان پر تیزا ب پھینک کر لاشیں کنویں میں پھینک دیتے ہیں اور نجی جیل قائم کر رکھے ہیں۔ سینیٹر مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس: نیب جو رقم وصول کرتا ہے وہ کہاں جاتی ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو(نیب) ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب جو رقم وصول کرتا وہ کہاں جاتی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل بینچ نے نیب ترامیم کے مزید پڑھیں

لاہور پولیس نے پی ایس ایل کیلئے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا

لاہور:پولیس نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا، پانچ ہزار سے زائد اہلکار پی ایس ایل کے موقع پر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے، ان میں 11ایس پیز،34ڈی ایس پیز اور 94انسپکٹرز بھی شامل ہوں گے۔ ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اورشائقین کو بھرپور مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے شاہ محمود قریشی کو ایک ماہ کیلیے جیل بھیج دیا

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلیے جیل بھیج دیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وائس چیئرمین پی ٹی آئی  شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کی شق 1 کے تحت 30 دن کی نظر بندی کے احکامات مزید پڑھیں

امریکہ نے اجے بنگا کو عالمی  بینک کےصدر  کے لیے نامزد کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ نے ماسٹر کارڈ کے سابق سی ای او اجے بنگا کو عالمی بینک کی قیادت کے لیے نامزد کر دیا ہے ۔ صدر جو بائیڈن نے یہ اعلان جمعرات کو آب و ہوا کی تبدیلی سمیت عالمی چیلنجوں پر ان کے اہم تجربے کو سراہتے ہوئے کیا ۔ یہ خبر اس مزید پڑھیں