امریکی ریاست مسی سیپی میں فائرنگ ، 6 افراد ہلاک، حملہ آورگرفتار

واشنگٹن:امریکی ریاست مسی سیپی کے ایک دیہی قصبے میں چھ افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ٹیٹ کانٹی کے پولیس عہدیدارنے کہا کہ حملہ آور نے متاثرین کو ارکابوٹلا کے مختلف مقامات پر نشانہ بنایا جو ٹینیسی کے شہر میمفس سے تقریبا 50 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔مسی سیپی کے گورنر ٹیٹ مزید پڑھیں

کراچی،پرانا گولیمار میں مکان کی چھت گر گئی، 2 افراد جاں بحق،2 زخمی

 کراچی: شہر قائد کے علاقے پرانا گولیمار میں شاہ نواز چوک کے قریب مکان کی چھت گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے باعث جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں جن کی شناخت محمد علی اور سلطانہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل جاری رہے گی، ایونٹ کو کوئی خطرہ نہیں ہے،نجم سیٹھی

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 کو کوئی خطرہ نہیں، ایونٹ جاری رہے گا۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل جاری رہے گی، پی ایس ایل کو کوئی مزید پڑھیں

آشیانہ اقبال ریفرنس؛ وعدہ معاف گواہ شہباز شریف کیخلاف بیان سے منحرف

 لاہور: آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت میں جرح کے دوران وعدہ معاف گواہ وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف بیان سے منحرف ہوگیا۔ احتساب عدالت نمبر 5 کے جج ساجد علی اعوان کے روبرو  وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں نیب کے وعدہ معاف گواہ کرنل (ر) عارف مجید مزید پڑھیں

ایف نائن پارک زیادتی کیس؛ مشتبہ پولیس مقابلے کی تحقیقات شروع

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں زیادتی کیس میں مشتبہ پولیس مقابلے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایف نائن پارک ریپ کیس؛ پولیس نے فیک اِن کاﺅنٹر کی کہانی گھڑی ہے، ایمان مزاری اسلام آباد میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں مبینہ ملزمان کی پولیس مقابلے میں مزید پڑھیں

میں نے ایسا کیا کر دیا؟ وائرل ویڈیو پر ندا یاسر کا ردِعمل سامنے آگیا

کراچی: مشہور ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی نئی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دے دیا۔ میزبان ندا یاسر نے اپنی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی کسی غلطی کی وجہ سے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے تو کھل کر ہنس لیں۔ ندا یاسر نے اپنی مزید پڑھیں

بالی ووڈ لیجنڈ راج کپور کا ایک ایکڑ پر محیط بنگلہ کتنے میں فروخت ہوا؟

ممبئی: بالی ووڈ  کے مشہور کپور خاندان کے پہلے سُپر اسٹار راج کپور کا ایک ایکڑ پر محیط بنگلہ فروخت کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار راج کپور کے ممبئی میں واقع ایک ایکٹر پر محیط بنگلے کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی گودریج پراپرٹیز نے 100 کروڑ بھارتی روپے میں خرید لیا ہے۔ گودریج مزید پڑھیں

تاجکستان میں برفانی تودہ گرنے کا واقعہ،17 افراد ہلاک

تاجکستان میں برفانی تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سترہ ہوگئی ہے ۔ تاجکستان کی کمیٹی برائے انسداد ہنگامی حالات کے مطابق، ملک کے کوہساری علاقوں میں   برف کے تودے گرنے سے اب تک سترہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سولہ ہلاک شدگان بدخشاں کے نیم خود مختار علاقے میں اور مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا ادیامان میں زلزلے سے متاثرہ علاقے کا دورہ

6 فروری کو  ترکیہ میں آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں  جسے  صدی کی آفت قرار دیا گیا ہے کے بعد پاکستان کے  وزیر اعظم شہباز شریف نے ادیامان کا دورہ کیا ہے۔ ادیامان کے ہوائی اڈے   پہنچنے پر   وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل قارا اسماعیل اولو  اور وزیر تجارت مہمت مش نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان کے منی بجٹ اقدامات پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد:آئی ایم ایف کا پاکستان کے منی بجٹ اقدامات پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ فنڈز کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کیا جاسکتا ہے، پاکستان نے آئی ایم ایف کو وزیراعظم کی سطح پر اصلاحات پرعملدرآمد کی گارنٹی دے دی۔ جون تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 2 ماہ کی مزید پڑھیں