عمران خان کا بدھ سے جیل بھرو تحریک لاہور سے شروع کرنے کا اعلان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک کا آغاز لاہور سے ہوگا۔ زمان پارک لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ حکومت کی کارکردگی اور معاشی عدم استحکام کی وجہ سے بیرون ملک مقیم مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اسٹار بروس ویلیس ڈیمنشیا میں مبتلا ہوگئے

نیویارک: ہالی ووڈ کی مشہور سیریز ڈائی ہارڈ کے اسٹار بروس ویلیس ڈیمنشیا کے مرض کا شکار ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار کے اہل خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس بروس ویلیس افیسیا میں مبتلا ہوئے تھے اداکار کی حالت میں بہتری آ رہی تھی تاہم اب وہ ڈیمنشیا کا شکار مزید پڑھیں

سلمان خان نے پاکستان کی جاسوسی کرنے سے انکار کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ  کے سُپر اسٹار سلمان خان نے پاکستان کی جاسوسی پر مبنی فلم کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے بھارت کی انٹیلیجنس ایجنسی ’را‘ کے جاسوس رویندرا کوشک کی زندگی پر بننے والی بائیوپک ’بلیک ٹائیگر‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سلمان خان کا مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ پر حملہ کرنے کے الزام میں اداکارہ گرفتار

ممبئی: پولیس نے بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ پر حملہ کرنے کے الزام میں بھوجپوری اداکارہ سپنا گِل کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کھلاڑی پرتھوی کی شکایت پر گزشتہ روز نجی ہوٹل کے باہر پرتھوی شاہ اور ان کی گاڑی پر حملہ کرنے والی اداکارہ ثناء عرف سپنا گل کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

ترک اداکاروں نے زلزلہ متاثرین کیلئے 6 ارب ڈالر جمع کرلئے

 انقرہ: ترکیہ کی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے ایک امدادی مہم میں زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے چھ ارب ڈالر سے زیادہ رقوم جمع کرلی۔ ’ترکی ون ہارٹ‘ کے نام سے مہم میں ملک کے آٹھ قومی نشریاتی اداروں نے حصہ لیا اور مشہور شوبز ستاروں کے ذریعے عطیات جمع کیے گئے۔ ملک گیر فنڈ ریزنگ مزید پڑھیں

پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں نشر ہونے چاہئیں، عتیقہ اوڈھو

جدہ: چیئرپرسن ایکٹ اور سابق چیئرپرسن یو پی اے عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں نشر ہونے چاہئیں۔ جدہ میں اپنے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایسے ڈرامے اور فلمیں بنانے کی اشد ضرورت ہے جو نہ صرف ثقافتی طور پر قابل قبول مزید پڑھیں

69روہنگیا پناہ گزین لکڑی کی کشتی میں انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچ گئے

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی ایک اہل کار نے بتایا کہ کم از کم 69 روہنگیا پناہ گزین جمعرات کے روز انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر لکڑی کی ایک کشتی سے اترے جن میں اکثر یت خواتین اور بچوں کی تھی۔ یو این ایچ سی آر کی اہل کار اوکٹینا مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا چینی غباروں سے متعلق بیان

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ امریکی فوج کی طرف سے آسمان  پر پرواز کرنے والے اور گرائے جانے والی آخری تین اجسام  میں   جاسوسی کی خصوصیات نہیں ہیں اور ان کا تعلق نجی کمپنیوں سے ہے۔ امریکہ میں حال ہی میں جو موضوع   عوام کی توجہ کا مرکز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو عہدے پر بحال کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو عہدے پر بحال کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ( سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلہ کیس کی سماعت کی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر مزید پڑھیں

سوارا بھاسکر کی مسلمان سیاسی کارکن سے شادی

ویب ڈیسک —  سیاسی اور سماجی معاملات میں کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرنے والی بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے شادی کی تصدیق کی ہے۔ سوارا بھاسکر نے جمعرات کو سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایک مسلمان سیاسی کارکن فہد ضرار سے رشتہ مزید پڑھیں