ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی ساتھی فنکارہ شرلین چوپڑا سے معافی مانگ لی اور دونوں نے دوبارہ دوست بننے کا اعلان کردیا۔ دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف پولیس میں ہتک عزت کے مقدمے درج کرائے تھے لیکن اب میڈیا کے سامنے ایک دوسرے کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شرلین چوپڑا نے مزید پڑھیں
زمرہ:
منیب بٹ کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق ایڈووکیٹ فائق جاگیرانی کی درخواست پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف ایڈوکیٹ فائق جاگیرانی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
نکی ہیلی: 2024 کے صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی ری پبلکن مد مقابل
ویب ڈیسک — بدھ کو اپنی صدارتی مہم کی پہلی تقریب میں، جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے چارلسٹن میں ایک پرجوش ہجوم سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک ماضی کے فرسودہ خیالات اور دھندلے ناموں کو چھوڑ کر آگے بڑھے۔ نکی ہیلی نے کہا کہ ہم تیار مزید پڑھیں
69روہنگیا پنا گزین لکڑی کی کشتی میں انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچ گئے
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی ایک اہل کار نے بتایا کہ کم از کم 69 روہنگیا پناہ گزین جمعرات کے روز انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر لکڑی کی ایک کشتی سے اترے جن میں اکثر یت خواتین اور بچوں کی تھی۔ یو این ایچ سی آر کی اہل کار اوکٹینا مزید پڑھیں
ترکیہ کو دنیا بھر سے امدادی سامان پہنچ رہا ہے
قہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد جسے "صدی کی آفت” قرار دیا گیا ہے ، یورپی ممالک، ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے لیے اپنی امداد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 6 فروری کو آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے بعد، ہالینڈ حکومت نے اعلان کیا کہ ترکیہ مزید پڑھیں
‘ملک میں الیکشن نہ کروانے کے 100 طریقوں پر غور ہو رہا ہے’
آئین پابند کرتا ہے کہ ہر صورت میں 90 دن میں انتخابات کروائے جائیں۔ اس وقت جو حالات نظر آ رہے ہیں اور حکام کی جو نیت ہے اس کے مطابق الیکشن نہ کروانے کے 100 طریقوں پہ غور ہو رہا ہے۔ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات تو ایک طرف، مجھے تو عام انتخابات بھی وقت مزید پڑھیں
ایران نے 2015میں جوہری معاہدے پردستخط کے بعد سے228بیلسٹک میزائل داغے
تہران:ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں ایک نئی رپورٹ منظرعام پرآئی ہے۔اس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 میں عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے پر دست خط کرنے کے بعد سے اب تک ایران نے 228 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کا جائزہ کے عنوان مزید پڑھیں
امارات میں گولڈن ویزا درخواست کی فیس میں تین گنا اضافہ
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے شناخت اورشہریت، کسٹمزاورپورٹس سکیورٹی (آئی سی پی)نے 10 سالہ گولڈن ویزا کے لیے درخواست فیس میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔ گولڈن ویزا کی درخواست کی فیس 13 ڈالر سے بڑھا کر41 ڈالر کر دی گئی ہے۔نئے چارجز میں اتھارٹی فیس، الیکٹرانک سروس فیس اوراسمارٹ سروسز مزید پڑھیں
منی بجٹ مسترد: پی ڈی ایم حکومت کا کوئی فیصلہ قبول نہیں، سراج الحق
گوجرہ :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کا کوئی فیصلہ قبول نہیں، قرض آپ لیں ،ٹیکس عوام دے، ایسا نہیں چلے گا، حکمرانواںسے پورا حساب کتاب ہوگا ۔آئی ایم ایف کا 23واں پروگرام چل رہا ہے، قرضوں سے بہتری آتی تو پاکستانی قوم مریخ پر ہوتی۔ سراج مزید پڑھیں
شعیب ملک کیرئیر میں 15 ہزار رنز مکمل کرنے کے خواہاں
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راﺅنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ اس ملک نے ہمیں بہت دیا ہے اب ہمارا کام ہے اسے واپس کیا جائے، میرا دل ہے میں پاکستان کی طرف سے مزید کھیلوں اور اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیرئیر میں 15ہزار رنز مکمل کروں۔ سابق کپتان مزید پڑھیں