سجل علی کی برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کیساتھ بھنگڑا کرنے کی ویڈیو وائرل

لندن: پاکستانی اداکارہ سجل علی کی برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کے ساتھ ڈھول کی تھاپ بھنگڑا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم (Whats love got to do with it) کا لندن میں رنگارنگ پریمئیر ہوا جس میں فلم کی مرکزی اداکارہ سجل علی فلم کے دیگر ہالی ووڈ اداکاروں  مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو نے غلافِ کعبہ سینے کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ’غلافِ کعبہ‘ کی سلائی کرنے کی سعادت حاصل کر لی۔ عتیقہ اوڈھو نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے عمرے کی سعادت مزید پڑھیں

دھرمندر اپنی نئی فلم میں ’شیخ سلیم چشتی‘ کا کردار ادا کریں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار دھرمندر دیول اپنی نئی فلم میں صوفی شیخ سلیم چشتی کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھرمندر نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی فلم ’تاج‘ میں اپنے کردار کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ وہ اپنی آنے والی فلم مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد

  کراچی: بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارک باد دی جس پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے اُن کا شکریہ ادا کیا۔ نسیم شاہ نے پانچ روز قبل شاداب خان کو شادی کی مبارک باد دینے کے لیے انسٹاگرام پوسٹ کی اور نوبیاہتا جوڑے کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

فیض میلے میں بھارتی شاعر اور رائٹر جاوید اختر بھی شرکت کریں گے

 لاہور: بھارتی شاعر، مصنف اور فلم رائٹر جاوید اختر رواں سال فیض میلے میں شرکت کریں گے جس کے لیے حکومت نے اُن سمیت دیگر بھارتیوں کو ویزہ جاری کردیا ہے۔ سالانہ بین الاقوامی فیض فیسٹیول رواں ہفتے کے آخر میں لاہور میں شروع ہورہا۔ تین روزہ پروگرام میں برطانیہ، کینیڈا، امریکہ اور بھارت سمیت مختلف مزید پڑھیں

امریکہ: سفید فام نسل پرست نوجوان کو دس سیاہ فام افراد کے قتل پر عمرقید

ویب ڈیسک —  ایک سفید فام نسل پرست کو بفلو کی ایک سپر مارکیٹ میں گولیاں مار کر دس افراد کو ہلاک کرنے کے جرم میں بدھ کے روز عمر قید کی سزا سنا دی گئی جب کہ ہلاک ہونے والوں کے عزیز سخت رنج اور اس کے نسل پرستانہ حملے کے درد کے ساتھ، مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ

نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیاہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، زلزلے کا مرکز شمالی جزیرے کے شہر پاراپارومو شہر سے تقریباً 50 کلومیٹر شمال مغرب میں زیر زمین 57 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجکر 38 منٹ پر آنے والے زلزلے کے بعد مزید پڑھیں

ملک کے اسلحہ قوانین میں اصلاحات کی ضرورت ہے، بائیڈن

 واشنگٹن:امریکہ کے صدر جو بائیڈن  نے ملک کے اسلحہ قوانین میں اصلاح کی اپیل کی ہے، مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں اور 3 طالبعلموں کی ہلاکت کا سبب بننے والے مسلح حملے کے بارے میں  جاری کردہ تحریری بیان  میں بائیڈن  نے کہا  کہ امریکہ میں بہت سی کمیونٹیاں مسلح حملوں کا نشانہ بن رہی مزید پڑھیں

امریکا کا شام میں ایرانی ساختہ ڈرون مار گرانے کا دعوی

واشنگٹن:امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے شام میں ایک ایرانی ساختہ ڈرون مار گرایا، جو کہ مبینہ طور پر ایک فوجی بیس کی جاسوسی کر رہا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ شمال مشرقی شام میں مشن سپورٹ سائٹ کونوکو کی جاسوسی کرنے کی کوشش کرنے والے مزید پڑھیں