امریکہ کی مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کیمپس میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک

امریکہ کی مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کیمپس میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے  ہیں۔ یونیورسٹی پولیس کے بیان کے مطابق گزشتہ رات یونیورسٹی کیمپس پر مسلح حملہ ہوا۔ ایسٹ لانسنگ کیمپس میں سینکڑوں پولیس نے مشتبہ شخص ک کو  تلاش   کیا۔   جب کہ حملے میں زخمی ہونے والے 5 افراد کو مزید پڑھیں

صدر مملکت سے وزیر خزانہ کی ملاقات، آئی ایم ایف مذاکرات سے آگاہ کیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے ملاقات کی جس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ہونے والے مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر خزانہ کی جانب سے پروگرام مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کے شعبہ اطلاعات کے سربراہان غلط معلومات کے خلاف تعاون کریں ، فخرالدین آلتون

قاہرامان ماراش  میں زلزلے کے حوالے سے صدارتی  شعبہ اطلاعات  کے  ڈائریکٹر فخرالدین آلتون نے کہا کہ "ہمارا ملک، جو اب تک بہت سی مشکلات پر قابو پا چکا ہے، یکجہتی کے جذبے سے اس عظیم آفت پر قابو پالے گا۔” فخرالدین آالتون نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے اطلاعات کو ایک مزید پڑھیں

‘فوج میں عمران خان کے حمایتی گروہ کے خلاف تحقیقات جاری ہیں’

وہ افراد جنہوں نے فوج کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے لیے جانے والے کچھ فیصلوں سے روگردانی کی، ان میں ایک تھری سٹار ریٹائرڈ جرنیل بھی شامل ہیں۔ میری اطلاعات ہیں کہ آپریشن کلین اپ ہو رہا ہے، دیکھنا صرف یہ ہے کہ یہ کس حد تک جاتا ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

پاکستان سے شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے میڈیکل اور ریسکیو ٹیمیں روانہ

اسلام آباد:پاکستان نے شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے میڈیکل اور ریسکیو ٹیمیں روانہ کردیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 20 رکنی میڈیکل اور ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دیں۔شام کیلئے امدادی وفد پمز سے 10 ڈاکٹرز جبکہ سی ڈی اے کی مزید پڑھیں

امریکا کا اپنے شہریوں کو روس سے فوری نکلنے کا حکم

ماسکو:واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ، امریکہ نے ماسکو میں اپنے سفارتخانے کے ذریعے وضاحت میں کہا کہ امریکی شہریوں کو گرفتاریوں اور ایسے سلوک کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس میں شفافیت کا فقدان ہوتا ہے، وہ خفیہ مقدمات میں یا بغیر مصدقہ ثبوت کے مجرم ٹھہرائے جاتے ہیں۔ غیرملکی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی کثیر الملکی میری ٹائم مشق ‘امن 2023’ اختتام پذیر

کراچی: پاک بحریہ کی آٹھویں کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن 2023ء اختتام پذیر ہو گئی۔امن مشق گزشتہ 6روز سے جاری تھیں۔50سے زائد ممالک شریک تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق امن 2023ء کی اختتامی تقریب شمالی بحیرہ عرب میں منعقد کی گئی، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے، تقریب میں مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں عوامی آگہی کیلئے پرندوں کی نمائش

  کراچی: جامعہ کراچی میں ملکی وغیر ملکی مرغیاں، بطخیں اور خوشنما رنگوں والے پرندے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بی ایس پولٹری سائنس کے طلبہ نے پرندوں کی بحالی، افزائش، بچاؤ، صحت کی دیکھ بھال اور ٹیمنگ کے ساتھ  ہی ساتھ ماہرین کے تجربات سےآگاہی کے لئے پرندے اکھٹے مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے اپنی پسندیدہ پی ایس ایل ٹیم سے پردہ اٹھادیا

  کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پی ایس ایل 8 میں اپنی پسندیدہ ٹیم پر سے پردہ اٹھادیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری منگل کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ دیکھنے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے، اس موقع پر گورنر سندھ نے نیشنل اسٹیڈیم میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سے بھی مزید پڑھیں

ضیاء محی الدین بزم جہاں سے رخصت ہوتے ہیں

حرف و صوت اور حسن ادا کی ضیائ…ضیاء محی الدین ہم میں نہیں رہے۔ ان کی عمر بانوے برس تھی۔ لفظوں کے جادوگر ضیاء محی الدین الفاظ کو صوتی معنویت عطا کرنے میں حرف آخر تھے۔ اس میں شک نہیں کہ اردو اور انگریزی ادب کی ادائیگی کو انہوں نے آسمان کی بلندیوں سے روشناس مزید پڑھیں