وائرل ویڈیو کیس: عدالت نے دانیہ شاہ کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا

کراچی: ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر سیال پر مشتمل سنگل بینچ نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے مزید پڑھیں

آئس کریم بیچنے والا بھارتی ادکار سے بھی بڑا فنکار نکلا، ویڈیو وائرل

 دبئی: بھارتی اداکار کارتک آریان کی دبئی میں ترکش آئس کریم والے کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کارتک کو آئس کریم حاصل کرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ کارتک آریان نے انسٹاگرام پر دلچسپ کیپشن لکھا کہ اتنی چھیڑ خانیاں مزید پڑھیں

فلم ’لگان‘ کے اداکار جاوید خان امروہی انتقال کرگئے

 ممبئی: بالی وڈ فلموں کے معروف اداکار جاوید خان امروہی 60 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ جاوید خان نے بالی وڈ کی مشہور فلموں انداز اپنا اپنا، چک دے انڈیا، ونس اپون اے ٹائم ممبئی اور دیگر میں کام کیا ہے۔ ان کے گردے فیل ہوچکے تھے اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا پاکستانی اداکارہ عفت عمر کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام

  کراچی: بالی وڈ کنگ اور ’پٹھان‘ اسٹار شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ عفت عمر کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اداکارہ عفت عمر نے کنگ خان کے پیغام کو اپنے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس پر شیئر کرکے نہایت مسرت کا اظہار کیا ہے۔ @iamsrk 2 seconds of your life you gave is one مزید پڑھیں

امریکی فضاؤں میں مار گرائی جانے والی تین نامعلوم اشیا کے ملبے کی تلاش جاری

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پیر کو کہا کہ وہ شمالی امریکہ کی فضاؤں میں انتہائی بلندی پر پرواز کرنے والی تین چیزوں کے بارے میں یہ نہیں جانتا کہ وہ کہاں سے آئی تھیں۔ امریکہ نے گزشتہ چند روز کے دوران پرواز کرنے والی چار چیزیں گرائی ہیں ۔ جن میں سے ایک بڑے مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات 2024: نکی ہیلی ریپبلکنز صدراتی نامزدگی کی امیداور بننے کا اعلان

ویب ڈیسک —  جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے منگل کو کہا کہ وہ 2024 کی ریپبلکن صدارتی نامزدگی کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑ رہی ہیں جو ایک زمانے میں ان کے باس تھے اور جنہوں نے انہیں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر کیا تھا۔ 51 سالہ مزید پڑھیں

بلوچستان کے 2اضلاع اور ایک تحصیل پر بلدیاتی انتخابات کل ہونگے

کوئٹہ: بلوچستان کے 2 اضلاع اور ایک تحصیل کی مخصوص نشستوں پر بلدیاتی الیکشن کل بدھ کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن بلوچستان کے مطابق کل بدھ کو ضلع لسبیلہ، حب اور تحصیل حرمزئی کی مخصوص بلدیاتی نشستوں پر الیکشن ہوگا جبکہ برابری کی بنیاد پر خالی رہ جانے والی 56 یونین کونسلوں کی 119 نشستوں پر مزید پڑھیں

پاکستان اس وقت ترقی کرے گا جب عمران خان سے نجات ملے گی،  مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے صدر اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے آئین شکنی کروائی،چیئرمین پی ٹی آئی نے پاکستان کی سالمیت کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلا ہے، اُس پر آرٹیکل سکس لگنا چاہیے،پاکستان اس وقت ترقی کرے گا جب عمران خان جیسے بہروپیے سے نجات مزید پڑھیں

کراچی: پی ایس ایل 8 کیلئے ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی

کراچی :ٹریفک پولیس نے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے میچز کے حوالے سے ٹریفک پلان کو حتمی شکل دیدی۔  ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق نیشنل کوچنگ سینٹر چائنا گراونڈ پارکنگ کے حوالے سے کارساز سے آنے والے میڈیا حضرات حبیب ابراہیم رحمت اللہ روڈ، اسٹیڈیم فلائی اوور کے نیچے سے ہوتے مزید پڑھیں

امریکہ کے بعض علامتی پُل ترک پرچم کے رنگوں سے روشن ہو گئے

6 فروری کے زلزلے کی وجہ سے ترکیہ کے ساتھ اظہارِ اتحاد و یکجہتی کی خاطر امریکہ  کی ریاست میسیچوسٹس کے دارالحکومت بوسٹن کے بعض علامتی پُلوں کو ترک پرچم کے رنگوں سے روشن کر دیا گیا۔ ترکیہ کے بوسٹن قونصل خانے کی طرف سے  ویڈیو مناظر کے  ساتھ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں