کراچی: پی سی بی نے کراچی کے 18 سال سے کم عمر شائقین پی ایس ایل کے لیے ٹکٹ کی قیمت نصف کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں کراچی میں ہونے والے میچوں میں شہریوں کی غیر معمولی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پی سی بی نے 18 برس سے کم عمر مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج ترکیہ پہنچ رہے ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج ترکیہ پہنچ رہے ہیں لاہور کے ہوائی اڈے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی اور قونصل جنرل امیر اوزبے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔ انقرہ میں اپنے قیام کے دوران وزیراعظم ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے اور زلزلے سے قیمتی مزید پڑھیں
پاکستان میں توہین مذہب کے واقعات رونما ہونے میں بھارت کا کردار ہے: ریاض پیرزادہ
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیر زادہ نے کہا کہ پاکستان میں توہین مذہب کے واقعات رونما ہونے میں بھارت کا کردار ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی کمیٹی چیئرپرسن مہرین رزاق بھٹو کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان میں ہونے والے حالیہ توہین مذہب کے واقعات مزید پڑھیں
عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران عوامی سطح مزید پڑھیں
پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، میم گیم کا آغاز
کراچی:حکومت کی جانب سے گزشتہ روز آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑا اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا گیا۔ منچلی عوام نے بھی حسب روایت میم گیم آن کیا اور اپنے غم اور دکھوں کا مداوا کرتی دکھائی دی، مائیکرو بلاگنگ سائٹ مزید پڑھیں
پیٹرولیم منصوعات کے بعد سریئے کی قیمت میں بھی اضافہ
کراچی:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سریئے کی فی ٹن قیمت میں یکدم 10 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ منی بجٹ، بجلی، گیس کے نرخ میں اضافے کے بعد پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بھی بھاری اضافے کے حکومتی اقدامات نے ہر چیز کو غریب کی پہنچ سے دور کردیا ہے، آوٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی میں چیتا ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھس گیا، حملوں میں چار افراد زخمی
راولپنڈی میں جنگلی چیتا نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھس گیا اور پے درپے حملے کرکے چار افراد کو زخمی کردیا، اسسٹنٹ کمشنر نے عوامی مقامات اور پارکس بند کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی ایچ اے فیز ٹو راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گھر میں جنگلی چیتا داخل ہوگیا جس پر اہل محلہ مزید پڑھیں
چین کے ساتھ سرحد کی نگرانی، بھارت مزید سات بٹالین فوج تیار کرے گا
نئی دہلی — بھارتی حکومت نے چین کے ساتھ سرحد کی نگرانی کے لیے اگلے چند برسوں کے دوران ‘انڈو تبتن بارڈر فورس’ (آئی ٹی بی پی) کی مزید سات بٹالینز تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے سلامتی امور نے بدھ کو وزیرِ اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس مزید پڑھیں
عمران خان کی گرفتاری متوقع، پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری متوقع ہے۔ پولیس کی بھاری نفری ممکنہ گرفتاری کے لئے زمان پارک پہنچ گئی۔ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) کی جانب سے عمران خان کی الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرے سے متعلق مزید پڑھیں
عمران خان نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے صدرِ مملکت اور افواجِ پاکستان کے سپریم کمانڈر ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ہے جس میں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی جانب مزید پڑھیں