راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج سے ظلم کے خلاف اعلان جنگ ہے، ہارتا وہ ہے جو ہار مانتا ہے، موت کے منہ سے بھی کامیابی کو چھین کر رہیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مزید پڑھیں
زمرہ:
جیل بھرو تحریک والے حفاظتی ضمانتیں مانگ رہے ہیں،اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک والے حفاظتی ضمانتیں مانگ رہے ہیں۔ عمران خان کہتے ہیں جیل صرف غریب کارکنوں کیلئے ہے،سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان خود جیل جانے کی بجائے عوام کو جیل بھرو تحریک مزید پڑھیں
عمران خان نے سیاسی طور پر کرپٹ ٹولے کی ناک سے لکیریں نکلوا دیں،مسرت جمشید چیمہ
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاسی طور پر کرپٹ ٹولے کی ناک سے لکیریں نکلوا دیں، ناکوں چنے بھی چبوائیں گے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو تر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، عمران خان کی دہشتگردی دفعات حذف کرنے کی درخواست
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس میں عمران خان نے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کی درخواست کردی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کی درخواست کی۔ مزید پڑھیں: الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں
’پاکستان 1992 کا ورلڈ کپ 2006 میں جیتا تھا‘، ندا یاسر کی ایک اور ویڈیو وائرل
کراچی: پاکستانی شوبز کی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر کے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں میزبان و اداکارہ ندا یاسر اور شائشتہ لودھی اسٹار فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے17 فروری سے شروع ہونے والے ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس کے پروگرام ’دی شعیب اختر شو‘ میں شریک ہوئیں جس کا مزید پڑھیں
ہارر فلم گلابو رانی کے اداکار اُسامہ جاوید حیدر نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
کراچی: فلم گلوبو رانی کے اداکار اُسامہ جاوید حیدر نے بہترین اداکار کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا۔ اداکارہ و ہدایتکار عثمان مختار کی ہارر فلم ’گلابو رابی‘ کے اداکاراُسامہ جاوید حیدر نے ’Bucharest Shortcut Cinefest‘ میں بہترین اداکار کا بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار عثمان مختار نے انسٹاگرام پر اُسامہ جاوید مزید پڑھیں
ویڈیو: اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی میٹرو ٹرین میں عوام کے ساتھ سواری
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور عمران ہاشمی نے میٹرو ٹرین میں سفر کر کے مسافروں کو حیران کر دیا۔ عمران ہاشمی اور اکشے کمار جلد اپنی نئی فلم’ سیلفی‘ میں ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے اور ان دِنوں یہ سُپر اسٹار جوڑی اپنی فلم کی پروموشن میں مصروف ہے۔ اپنی مزید پڑھیں
اداکارہ سوارا بھاسکر نے مسلمان بھارتی سیاستدان سے شادی کرلی
ممبئی: خوبرو بالی ووڈ اداکارہ اور سماجی رُکن سوارا بھاسکر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھارت کی سیاسی پارٹی سماج وادی کے رُکن فہد احمد سے شادی کر لی۔ وِیرے دی ویڈنگ اسٹار سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر بھی اپنی شادی کی تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں
صدر بائیڈن مبینہ چینی جاسوس غبارے کے متعلق صدر شی سے بات کریں گے
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن چینی صدر شی جن پنگ سے اس مشتبہ غبارے کے بارے میں بات کریں گے جسے انہوں نے اس ماہ مار گرانے کا حکم دیا تھا جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات میں مزید تناؤ پیدا ہوا۔ صدر بائیڈن نے جمعرات کو جاسوسی مزید پڑھیں
یوکرین کی عسکری استعداد بڑھانے کا فیصلہ،یورپی ممالک نے حامی بھرلی
یورپی ممالک نے یوکرین کی فوجی استعداد بڑھانے کے لیے 520 ملین پاونڈز کا عسکری سامان دینے کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ،ہالینڈ،ناروے،سویڈن،ڈنمارک،لیتھوانیا اور آئس لینڈ نے یوکرین کی دفاعی استعداد کے بڑھانے کی خاطر 520 ملین پاونڈز کا فوجی سامان دینے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی امور دفاع کے مطابق، اس امداد کے پہلے پیکیج مزید پڑھیں