لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیک سنگین معاملہ ہے جس کا سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس جانا ضروری ہے۔ لندن میں اپنے دفتر سے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشرiف نے کہا کہ چوہدری پرویز الہیٰ کی جسٹس مظاہر نقوی سے مزید پڑھیں
زمرہ:
پولیس آفس پر حملے سے پی ایس ایل کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پولیس آفس پر حملے سے پاکستان سپر لیگ کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ آپریشن مکمل ہونے کے بعد آئی جی سندھ کے ہمراہ کراچی پولیس آفس پہنچے اور دہشت گردوں کا مقابلے کرنے والے اہلکاروں کو دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرنے مزید پڑھیں
کارتک آریان نے فلم ’شہزادہ‘ کیلئے اداکاری کا معاوضہ واپس کردیا
ممبئی: بھارتی اداکار کارتک آریان نے اپنی نئی فلم ’شہزادہ‘ میں اداکاری کی فیس واپس کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ میری فلم بحران سے گزر رہی ہے اس لئے میں نے اداکاری کا معاوضہ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں بتایا کہ فلم ’شہزادہ‘ کو زیادہ مزید پڑھیں
تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا رنگارنگ آغاز ہوگیا
کراچی: کراچی میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیراہتمام تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیسٹیول میں 60 سے زائد ایونٹ منعقد کیے جائیں گے جس میں جغرافیائی سیاسی چیلنجز اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق سیشنز شامل ہیں۔ کے ایل ایف کی افتتاحی تقریب میں معروف سماجی شخصیت اور ایس مزید پڑھیں
لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ فیض میلہ سج گیا
لاہور: الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں 7 ویں فیض میلے کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تین روزہ فیسٹول میں 60 سے زائد نشستوں میں پاکستان سمیت، امریکہ،برطانیہ، انڈیا، کینیڈا و دیگر ممالک سے مندوبین شرکت کریں گے۔ الحمرا آرٹس کونسل میں افتتاحی تقریب ہوئی جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے مزید پڑھیں
شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی پر فلم بنائی جائے گی
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی کی تاریخ پر فلم کے حوالے سے شیخ رشید احمد اور برطانوی کمپنی میں معاہدہ طے پاگیا۔ فلم کا نام ’دھن راج شیخ رشید لال حویلی‘ ہوگا جس کی شوٹنگ کے لیے کمپنی این او سی حاصل کے بعد جلد پاکستان آئے گی۔ مزید پڑھیں
امیگریشن کے بارے میں امریکیوں کا اطمینان دس سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے: گیلپ سروے
ویب ڈیسک — گیلپ کے ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ امریکہ میں امیگریشن سے متعلق امریکیوں کا اطمینان دس سال میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ سروے میں شامل تقریباً 63 فیصد امریکیوں نے کہا کہ وہ امیگریشن سے غیر مطمئن ہیں۔ یہ جائزہ 2001 سے متعدد مسائل مزید پڑھیں
ایک چینی بینک کا ارب پتی چیئرمین لاپتہ
ویب ڈیسک — چین کا ایک ارب پتی سرمایہ کار لاپتہ ہو گیا ہے۔ چین کے اعلیٰ سرمایہ کاری والے بینکوں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ اس کا اپنے بانی ارب پتی باؤ فین سے رابطہ ختم ہو گیا ہے، جو ملک کے انتہائی معروف بینکرز میں سے ایک ہیں ۔ جمعرات کو، مزید پڑھیں
غیر ملکی ریسکیو ٹیمیں اپنا کام مکمل کرنے کے بعد اپنے اپنے ملک روانہ
قہرامان ماراش میں6 فوری کو آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلے جسے صدی کی آفت قرار دیا گیا ہے غیر ملکی ریسکیو ٹیمیں اپنا کام مکمل کرنے کے بعد اپنے اپنے ملک روانہ ہو رہی ہیں۔ آفت زدہ علاقے میں اپنا کام مکمل کرنے کے بعد، 24 افراد پر مشتمل کرغزستان کی ریسکیو مزید پڑھیں
کراچی پولیس چیف کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، تمام دہشت گرد ہلاک
کراچی میں شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس کے ہیڈ آفس پر دہشت گردوں نے شام کے وقت حملہ کیا۔ دہشت گرد ہیڈ آفس کی عمارت میں گھس گئے اور قریب تین گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن کے بعد پولیس نے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق آپریشن مزید پڑھیں