چین سے بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکہ  کی  بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کی بحریہ اور میرین کور جنوبی بحیرہ چین میں ایک ایسے وقت میں مشترکہ مشقیں کر رہے ہیں جب ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرائے جانے پر امریکہ کی بیجنگ کے ساتھ کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ جاپان میں مقیم ساتویں بحری بیڑے نے کہا کہ طیارہ بردار بحری جہاز مزید پڑھیں

عالمی ممتاز فٹ بالر لیونل میسی نے زلزلہ زدگان کے لیے ساڑھے تین ملین ڈالر کا عطیہ دیا

لیونل میسی نےقاہرامان ماراش  میں آنے والے زلزلوں کے بعد اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسف  کی طرف سے شروع کی گئی امدادی مہم کے لیے تعاون کا مطالبہ کیا۔ میسی نے انسٹا گرام   کے ذریعے اپنے  پیغام میں یونیسف  کی ویب سائٹ  کے متعلقہ پیج کے لنک کو شیئر کرتے ہوئے لکھا  ہے مزید پڑھیں

ڈنمارک نے اپنے تمام "سیزر" ہوٹزر یوکرین کے حوالے کر دئیے

ڈنمارک نے اپنے تمام "سیزر” ہوٹزر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں۔ یوکرین وزارت دفاع نے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں ملک کو فراہم کی گئی فوجی امداد کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈنمارک نے اپنے تمام سیزر ہوٹزر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں۔ مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے بتایا ہے ان کے پاس عمران خان کی ویڈیوز ہیں: آفتاب اقبال

جنرل باجوہ نے عمران خان کی ویڈیوز بنا رکھی تھیں جن میں سابق وزیر اعظم ان کو نواز شریف اور دیگر سیاستدانوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کے مشورے دیتے تھے۔ یہ انکشاف کیا ہے سینیئر اینکر آفتاب اقبال نے جن کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں خود بتایا کہ انہوں مزید پڑھیں

پیرو ، مسلح افراد کے حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک

 لیما:پیرو میں ہوئے مسلح حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک  ہو گئے، مقامی پریس کیمطابق، یہ واقعہ کوسکو نامی علاقے سے ملحقہ  قصبے ناتی ویداد میں پیش آیا جہاں ایک پولیس وین پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ حکام کا کہناتھا کہ  پولیس اس وقت گشت میں مصروف تھی جب نامعلوم افراد نے آتشیں مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلہ: ملبے سے 7 ماہ کا بچہ 139 گھنٹے بعد زندہ مل گیا

انقرہ: ترکیہ اور شام میں 6فروری کو آنے والے 7.8شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 34ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ابھی بھی ریسکیو کا کام جاری ہے۔ زلزلے میں جہاں ہزاروں افراد اور بچوں نے اپنا گھر بار اور خاندان کھویا وہیں متعدد کو قدرت نے دوسری زندگی سے نوازا،برطانوی نشریاتی ادارے کے مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 14 فروری کو ملک بھر میں حیا ڈے منانے اعلان

لاہور:ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان شکیل احمد نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر کی جامعات، کالجز اور رہائشی حلقوں میں 14 فروری کوحیا ڈے کی مناسبت سے منایا جائے گا۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ نے کہا کہ حیا ہمارے مذہب اور معاشرے کا سرمایہ مزید پڑھیں

گورنر اور الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ پر کھیلنا بند کریں، پرویز الہی

لاہور:سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا  کہ عدالتی فیصلے کے بعد الیکشن کی تاریخ میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں، عدلیہ آئین کی بالادستی کے ساتھ کھڑی ہے، آئین شکنی برداشت نہیں ہو گی۔ چوہدری پرویز الہی نے کہاکہ  الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے فوری شیڈول جاری کرے،گورنر اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط، کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام کی بحالی کیلئے شرائط پر عمل درآمد تیز کر دیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا پلان منظور کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکلر سمری کے ذریعے نظر ثانی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ مزید پڑھیں