سینیٹ میں چار بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیئے گئے

اسلام آباد:سینیٹ میں چار بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیئے گئے ،بلوں میں دستورترمیمی بل (آرٹیکل 62اور63 میں ترمیم) ،پرسنل ڈیٹاپروٹیکشن بل ودیگر شامل ہیں۔ پیرکوسینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ اجلا س میں سینیٹر مہرتاج روغانی نے دستور ترمیمی بل 2023دستور 62اور 63میں ترمیم کا مزید پڑھیں

آئن مورگن نے تمام طرز کی کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لی

انگلش کرکٹر اور سابق کپتان این مورگن نے تمام بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ انگلش کرکٹر آئن مورگن نے 2006 میں ون ڈے کیرئیر کا آغاز کیا اور انہوں نے 248 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 7701 رنز بنائے جب کہ 115 ٹی ٹوئنٹی میں 2458 رنز مزید پڑھیں

معروف صدا کار، اداکار، میزبان ضیا محی الدین انتقال کرگئے

عالمی شہرت یافتہ معروف اداکار، ہدایت، صداکار اور میزبان ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق ضیا محی الدین کئی روز سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ آج صبح 6 بجکر 30 منٹ پر حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔ مزید پڑھیں

85 ممالک 5 جی پر منتقل، پاکستان میں بھی نفاذ ضروری

اسلام آباد: 85 ممالک 5 جی پر منتقل ہو گئے لہٰذا پاکستان میں بھی نفاذ ضروری ہے۔ اس بات سے اتفاق ہے کہ ہم بہت بڑے مالی بحران سے دوچار ہیں۔ ٹیلکوز سمیت نجی شعبہ کے بہت سے ادارے مشکلات سے نکلنے کی جدوجہد کر رہے ہیں، وہ روپے میں محصول کماتے ہیں،ان کے سرکاری واجبات مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید؛ اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط

 اسلام آباد: چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے وفاقی وزیر قانون کو خط لکھ دیا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: چیف جسٹس کے پارلیمنٹ سے متعلق ریمارکس پر سینیٹ میں شدید تنقید وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو لکھے گئے خط میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ نیب ترمیمی کیس مزید پڑھیں

کنٹارا 2 کی کاسٹ میں اروشی روٹیلا کی افواہیں بےبنیاد نکلیں

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلا کی ساؤتھ انڈین فلم کنٹارا 2 کی کاسٹ میں شامل ہونے کی افواہیں بےبنیاد نکلیں۔ اداکارہ اروشی روٹیلا نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ پر ہدایتکار رشب شیٹی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ تصویر وائرل ہونے پر قیاس مزید پڑھیں

صدارتی ایوارڈ یافتہ بلوچ لوک فنکار انتقال کرگئے 

 کوئٹہ: صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف بلوچ لوک گلوکار محمد بشیر بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بلوچی اور بروہی زبان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار محمد بشیر بلوچ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور طویل عرصے علالت کے بعد کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔ معروف گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے انتقال کی خبر مزید پڑھیں

معروف اداکار و ہدایتکار ضیاء محی الدین انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان شوبز کے لیجنڈری اداکار و ہدایتکار ضیاء محی الدین انتقال کر گئے۔ ممتاز اداکار، ٹی وی میزبان اور معروف ہدایتکار ضیاء محی الدین طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ 91 سالہ لیجنڈری فنکار گزشتہ چند دنوں سے کراچی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ضیا محی الدین 20 جون 1931 کو مزید پڑھیں

وزیراعظم، وزیر خارجہ سمیت اہم سیاسی شخصیات کا ضیاء محی الدین کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کراچی: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے ممتاز اداکار اور معروف ہدایت کار ضیاء محی الدین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ضیاء محی الدین کے انتقال میں تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ضیاء محی الدین مزید پڑھیں

کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلئے پیشرفت

لاہور:ملک میں بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلئے پیشرفت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی سے جون تک حتمی لائحہ عمل مانگ لیا ہے۔نیپرا کی جانب سے توانائی بحران پر قابو پانے کے علاوہ ماحول و صاف بنانے مزید پڑھیں