سرکاری اراضی بیچی جائے  تو پاکستان کا قرضہ 4 بار ادا ہو سکتا ہے، شبر زیدی

 کراچی:سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تمام سرکاری زمین بیچ دی جائے تو پاکستانی قرضے 4 مرتبہ ادا ہو سکتے ہیں۔ روٹری کلب کراچی کے تحت پاکستان کے جاری معاشی بحران پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کے دوران کہا کہ جیو پولیٹکس کو اپنے فائدے کیلیے استعمال کیاجائے، ایران سے مزید پڑھیں

کسی سیاسی پارٹی کا وفادار ا ہلکار ثابت کرنا سول سرونٹس کیلئے نامناسب ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صد راورسابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست کے ساتھ اپنے حلف کا پاس کریں ،کسی سیاسی پارٹی کا وفادار اہل کار ثابت کرنا سول سرونٹس کیلئے نامناسب ہے ۔ ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی کتنی آزاد؟

پاکستان کی خارجہ پا لیسی کے اصول قائداعظم نے آزادی سے قبل ہی واضح کر دیئے تھے، اور اس کا اعلانیہ اظہار اُ نہوں نے مختلف موقعوں پر آزادی سے قبل اور آزادی کے بعد کیا تھا۔ وہ ملک کی خارجہ پالیسی کوآزاد اور متوازن رکھنا چاہتے تھے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی تشکیل کے بعد مزید پڑھیں

شوکت ترین، راجہ پرویز اشرف کی بریت کیخلاف نیب اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: رینٹل پاور کیسز میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بریت کے خلاف نیب اپیلیں چار اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کیسز کی سماعت کریں گے۔ ساہووال اور مزید پڑھیں

بیوی کے الزامات؛ کنگنا رناوت نواز الدین صدیقی کی حمایت میں سامنے آگئیں

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ساتھی اداکار نواز الدین صدیقی کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ کنگنا نے نواز الدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو ری پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نواز صاحب کو انکے گھر کے باہر اس طرح بے عزت کیا جارہا ہے حالانکہ انہوں نے مزید پڑھیں

سوناکشی مجھے ’انکل‘ کہتی تھیں، سلمان خان کا دلچسپ انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ کریئر کے ابتدائی دنوں میں سوناکشی سنہا انہیں انکل کہہ کر مخاطب کرتی تھیں۔ سلمان خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ سوناکشی سنہا دبنگ فلم کی شوٹنگ کے دوران مجھے ’سلمان انکل‘ کہہ کر بلاتی تھیں تاہم وہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 17 روز میں 900 کروڑ کا کاروبار کرنے میں کامیاب

 ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ تنازعات کے باوجود 17 روز میں 900 کروڑ کا کاروبار کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ 100 کروڑ کی ریس میں شامل ہونے سے چند قدم دور رہ گئی۔ یش راج فلمز کی جانب سے ہفتے کے روز دنیا بھر میں ہونے والے فلم کے کاروبار کے مزید پڑھیں

سنا ہے ان کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف

(حصہ دوم ) مولانا عبدالماجد دریا آبادی: نام ور عالم دین اور ادیب عبدالماجد دریا آبادی کی سلیس، رواں اور زود فہم نثر ان کے قلم کا معتبر حوالہ ہے۔ فیض آباد اور لکھنؤ جیسے سخن وری سے لبریز علاقوں کے وسط میں واقع دریا آباد سے تعلق کی بنا پر عبدالماجد صاحب کا شعروشاعری مزید پڑھیں

ہولناک زلزلوں سے اموات کی تعداد بڑھتے ہوءے 20 ہزار665 ہو گئی

6 فروری کو رونما  ہونے والے   ہولناک زلزلے کہ جس سے ترکیہ کے دس شہر بری طرح متاثر ہوئے ہیں سے جانی نقصان 20 ہزار 665 تک ہو گیا ہے۔ آفات و ہنگامی صورتحال کی ڈائریکٹریٹ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قاہرامان  ماراش   میں آنے والے زلزلے کے بعد 1891 آفٹر شاکس ریکارڈ  ہوئے مزید پڑھیں

ہم عظیم تباہی سے دوچار شہروں کو دوبارہ آباد کریں گے، صدر رجب طیب ایردوان

  صدر رجب طیب ایردوان نے کہا  ہےکہ وہ زلزلوں میں تباہ ہونے والے لاکھوں مکانات کو دوبارہ تعمیر کریں گے اور بڑی تباہی سے دوچار شہروں کو دوبارہ قائم کریں گے۔ صدر ایردوان نے دیار باکر میں ٹینٹ سٹی کے دورے کے دوران بیانات دیے۔ انہوں نے کہا کہ 7.7 اور پھر 7.6 کی مزید پڑھیں