ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ سکتی ہے۔اقوام متحدہ

استنبول:اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے سربراہ مارٹن گریفتھ نے کہا ہے کہ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ مزید پڑھیں

شمسی اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے، شہباز شریف

لاہور:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمسی اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی ترجیح شمسی اور حرکی توانائی کے ذرائع سے بجلی کی پیداوار کو فرو غ دینا ہے، قابل تجدید ذرائع کی بدولت کم لاگت اور ماحول مزید پڑھیں

پی ایس ایل آٹھویں سیزن کا باقاعدہ آغاز کل سے ہوگا

ملتان: لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے آٹھویں سیزن کا باقاعدہ آغاز 13 فروری سے ہوگا۔پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب پہلی مرتبہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔ اس مرتبہ پی ایس ایل سیزن آٹھ کے لیے افتتاحی تقریب کے علاوہ پانچ میچز ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہی شیڈول کا مزید پڑھیں

فلور ملز مالکان کا پیر سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان  

لاہور میں ایک بار پھر دکانوں سے آٹا غائب ہوگیا، فلور ملز مالکان نے پیر سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔بیشتر دکانوں پر 10 کلو والا سبسڈائزڈ آٹے کا سرکاری تھیلا دستیاب نہیں جبکہ 15 کلو والے کمرشل آٹے کی سپلائی بھی کم ہوگئی ۔  محکمہ خوراک اور فلور ملز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

سندھ پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کا انٹرویو پروسیس  شیڈول جاری

حیدرآباد:سندھ پولیس میں لیڈی اور مرد کانسٹیبل کی بھرتی کا انٹرویو پروسیس  شیڈول جاری کردیا گیا۔  چیئرمین ریکروٹمنٹ کمیٹی ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ کراچی سندھ کے دفتر سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق سندھ پولیس میں بطور کانسٹیبل SPF 490 (BPS 5) بھرتی کے حوالے سے حیدرآباد رینج کے مختلف اضلاع مزید پڑھیں

بھارت: کم عمری کی شادی کے خلاف مہم میں گرفتاری کا خوف، ایک اور خاتون کی خود کشی

نئی دہلی —  بھارت کی مشرقی ریاست آسام میں کم عمری کی شادی کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت اب تک تین ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ گرفتار شدگان کو عارضی جیلوں میں رکھا گیا ہے۔ ان گرفتاریوں کے خلاف خواتین کی جانب سے احتجاج بھی جاری ہے۔ نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

پاکستان کی طرف سے امدادی سامان کی فراہمی جاری،16 مزید لاہور سے ٹرک روانہ

پاکستان کی طرف سےعصر حاضر کی  بد ترین تباہی کے شکار ملک ترکیہ اور شام کے سولہ ٹرکوں کا امدادی قافلہ روانہ کر دیا گیا ہے۔  قومی ایجنسی برائے انسداد آفات کے مطابق ان ٹرکوں کو  لاہور سے روانہ کیا گیا  جس کےلیےمنعقدہ تقریب میں پاکستانی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین  اور لاہور قونصل جنرل مزید پڑھیں

وقت آنے پر آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں وقت آنے پر آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا، اگر میں نے الیکشن لڑا تومسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پر لڑوں گااوراگر مسلم لیگ (ن)کا ٹکٹ نہ ملا توپھر میں الیکشن ہی نہیں لڑوں گا۔ ان خیالات مزید پڑھیں

ایران نے روس بھیجے گئے ڈرونز کو زیادہ خطرناک کردیا ہے،رپورٹ

واشنگٹن:حالیہ مہینوں میں روس کو یوکرین کے خلاف جنگ میں ایران کی طرف سے ڈرونز کی فراہمی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ایران نے روس بھیجے گئے ڈرونز کو زیادہ خطرناک کردیا ہے۔ اس ہفتے شائع ہونے والی ایک تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تہران نے یوکرین کے شہری مزید پڑھیں

کے الیکٹرک اگلے 7 سال میں 484 ارب روپے کی انویسٹمنٹ کرے گا

کراچی کے صارفین کی سہولت کے لئے کے الیکٹرک نے 7 سال کی سرمایہ کاری کا پلان نیپرا میں جمع کرادیا ہے،اور نیپرا کے الیکٹرک انویسٹمنٹ پلان پر21 فروری کو سماعت کرے گا۔ مجوزہ پلان کے مطابق کے الیکٹرک اگلے 7 سال میں 484 ارب روپے کی انویسٹمنٹ کرے گا، جس میں سے ترسیلی منصوبوں مزید پڑھیں