کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں مدعی مقدمہ دعا عامر نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا مزید پڑھیں
زمرہ:
لاہور میں تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا رنگارنگ آغاز
لاہور: آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آغاز جمعہ کی دوپہر الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہو گیا جو اتوار کی رات تک جاری رہے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار شاہ نے فیسٹیول کا افتتاح کیاجبکہ انور مقصود، افتخار عارف، حامد مزید پڑھیں
راکھی ساونت کا ’ غیر ازدواجی تعلق‘ پر اپنے شوہر کے خلاف کیس کرنے کا اعلان
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر عادل درانی اور اس کی گرل فرینڈ نیودتہ چندال پر ’غیر ازدواجی تعلق‘ کا کیس کرنے عدالت جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے شوہر عادل نے مجھ سے جھوٹ بولا اور چیٹنگ کی، میں اسے نہیں چھوڑوں مزید پڑھیں
تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول 17 فروری سے شروع ہوگا
کراچی: آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تحت 17 سے 19 فروری تک کراچی لٹریچر فیسٹیول منعقد کیا جائے گا جس میں پینل ڈسکشن،کتاب رونمائی اور تصویری نمائش سمیت دیگر ادبی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرٹس کونسل میں 14 ویں کراچی ادبی میلے کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس منعقد مزید پڑھیں
میرا نکاح فلموں کے سین کی طرح اچانک ہوا ہے، شاداب خان
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا ہے میرے نکاح میں سب کچھ بہت جلدی ہوا جس طرح فلموں والا سین ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو میں کرکٹر کا کہنا تھا کہ میرے نکاح کی تقریب اچانک ہوئی ہے اور سچ پوچھیں تو مزید پڑھیں
چینی غبارہ گرائے جانے کے بعد امریکہ اور چین میں ہاٹ لائن رابطوں کی اہمیت بڑھ گئی
ویب ڈیسک — امریکہ کی فضائی حدود پار کرنے والے ایک بڑے چینی غبارے کو مار گرانے کے چند ہی گھنٹوں بعد وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے چینی ہم منصب سے خصوصی "کرائسز لائن” کے ذریعے رابطہ کیا، جس کا مقصد ایک فوری جنرل ٹو جنرل کی سطح پر تناؤ کو کم کرنے کے مزید پڑھیں
کئی دن گزر جانے کے باوجود ملبے تلے سے امید افزا معجزانہ خبریں
ترکیہ کو کاری ضرب لگانے والے ہولناک زلزلوں کے بعد سینکڑوں امدادی ٹیمیں اور ہزاروں رضاکار ملبے تلے سے خوشی کی اطلاعات دینے کی کوششوں میں ہے۔ کئی دن گزر جانے کے باوجود ملبے تلے سے امیدوں کو بڑھانے والی معجزانہ خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ خطائے کی تحصیل انطاکیہ میں زلزلے کے 101 مزید پڑھیں
امریکہ: شام کو 180 دن تک پابندیوں سے معاف رکھا جائے گا
امریکہ نے 6 فروری کے زلزلے کے بعد زلزلہ زدگان تک امداد کی بلا رکاوٹ رسائی کی خاطر شام کو عائد پابندیوں سے 180 دن کے لئےمعاف رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ وزارت خزانہ کے غیر ملکی اثاثہ کنٹرول آفس OFAC نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد شام میں امدادی کاروائیوں کی اجازت مزید پڑھیں
یورپ ہماری فتح تک ہمارے ساتھ رہے گا، یوکرینی صدر
کیف : یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یورپ ہماری فتح تک ہمارے ساتھ رہے گا، چند یورپی رہنماں نے کیف کو جدید لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے. غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوکرینی صدر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
اسلام آباد آمد پر مریم نواز کو وی آئی پی پروٹو کول
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو اسلام آباد پہنچنے پر وی آئی پی پروٹوکول دے دیا گیا۔ اسلام آباد آمد پر مریم نواز کو وفاقی حکومت کی جانب سے سکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کر دیا گیا، ڈی ایس پی پارلیمنٹ لاجز فاروق احمد کی نگرانی میں سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا مزید پڑھیں