معروف شاعر، ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان کے معروف شاعر اور کالم نویس امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی عظیم ادبی شخصیت معروف شاعر امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے ہیں اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔ امجد اسلام امجد پاکستان سمیت دنیا بھر مزید پڑھیں

افغانستان میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کی کاروائیوں میں اضافہ ہو گیا ہے: پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے انخلاء کے بعد افغانستان میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کی کاروائیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں مختلف ممالک کی سکیورٹی یونٹوں کے نمائندوں کی شرکت سے اور افغانستان کے موضوع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کیا۔ دنیا مزید پڑھیں

ڈس انفارمیشن کی اجازت نہیں دے سکتے، ڈیمو کریسی اور قومی سلامتی کےلیے خطرہ ہے: آلتون

صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین  نے کہا ہے کہ  ڈس انفارمیشن  ڈیموکریسی  اور سماجی امن  سمیت  قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ تشکیل دیتی ہے۔  آلتون نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ ترک حکام نے  گزشتہ روز ٹویٹر انتظامیہ سے  ایک  اہم رابطہ کیا ہے۔  مشیر نے بتایا کہ ہم نے ٹویٹرانتظامیہ سے مزید پڑھیں

جیلیں بھرنے کے دعوے کرنیوالے 10 سال جیبیں بھرتے رہے، مریم نواز

ایبٹ آباد: مسلم لیگ(ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جیلیں بھرنے کا دعوی کرنے والے 10سال اپنی جیبیں بھرتے رہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پشاور دھماکے میں جانوں کے ضیا ع پر بہت افسوس ہے لیکن اس کا قصور وار وہ ہے جو 10سال خیبر پختونخوا پر حکومت کرتا مزید پڑھیں

الخدمت کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلیے امدادی سرگرمیاں جاری

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ترکیہ اور شام میں زلزلہ زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ سرگرمیوں کے حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے بتایا ہے کہ امدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کےلیے‘‘قرض بھی۔۔۔ فرض بھی’’ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، ترک عوام نے پاکستان میں مزید پڑھیں

 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا آٹھواں ایڈیشن  10فروری سے شروع ہو گا

کیپ ٹائون:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آٹھواں ایڈیشن 10فروری سے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹائون میں شروع ہوگا۔  آسٹریلوی ویمن ٹیم ٹائٹل کے دفاع کے لئے کوشش کرے گی،میگا ایونٹ میں 10ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی جن میں ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں

الخدمت کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلیے امدادی سرگرمیاں جاری

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ترکیہ اور شام میں زلزلہ زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ سرگرمیوں کے حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے بتایا ہے کہ امدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کےلیے‘‘قرض بھی۔۔۔ فرض بھی’’ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، ترک عوام نے پاکستان میں مزید پڑھیں

آصف زرداری اچانک دبئی روانہ

  کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف علی زرداری کراچی ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے بلاول ہاؤس سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ دبئی روانہ ہوئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری چند روز دبئی میں قیام کریں گے جہاں مزید پڑھیں

ملتان، الیکشن کمیشن آفس میں جھگڑے کا مقدمہ خارج

ملتان:  جوڈیشل مجسٹریٹ مرضیہ علی نے الیکشن کمیشن دفتر میں جھگڑے کے مقدمے کو خارج کرتے ہوئے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ قبل ازیں پولیس نے تحریک انصاف کے ملک عامر ڈوگر، میاں جاوید، مسلم لیگ ن کے شیخ طارق رشید، ملک انور علی سمیت11 ملزمان مزید پڑھیں