ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتیں11ہزار سے تجاوز کرگئیں

استنبول/ دمشق: ترکیہ اور شام میں تیسرے وز بھی زلزلے سے تباہ عمارتوں کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔ہلاکتیں 11000 سے متجاوز ہوگئیں۔زلزلے کے بعد سے اب تک درجنوں آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ ایک کروڑ 35 لاکھ سے زائد افراد اس تباہ کن زلزلے سے مزید پڑھیں

الخدمت کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی دادرسی کیلیے ترکیہ پہنچ گئی

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر عبدالشکور زلزلہ متاثرین کی دادرسی اور امداد کے لیے اپنی ٹیم کے ہمراہ ترکیہ پہنچ چکے ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن نے ترکیہ اور شام کے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کی مدد کیلیے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ، محکمہ داخلہ پنجاب

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، تین بڑے شہروں میں کھیلے جانیوالے میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں اور میچ آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا جبکہ غیر ملکی کمنٹیٹرز، عمائدین، و پروڈیکشن اسٹاف کو وی آئی پی کا درجہ دیا گیا مزید پڑھیں

آل پاکستان انٹر بورڈز باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ

لاہور: لاہور بورڈ کے سعد بٹ نے آل پاکستان انٹر بورڈز باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ چیمپئن شپ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام پنجاب کالج کے جمنازیم میں منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے 40کھلاڑیوں نے شرکت کی،لاہور بورڈ کے سعد بٹ نے مسٹر پاکستان کا مزید پڑھیں

زلزلے کے 49 گھنٹے بعد پر امید پیش رفت: ملبے تلے سے ایک معلمہ کو زندہ نکال لیا گیا

خطائے  میں   منہدم ہونے والے ایک اپارٹمنٹ  کے ملبے تلے سے  معلمہ مسعودہ آقار  کو زلزلے کے 49 گھنٹوں بعد زندہ  سلامت نکال لیا گیا ہے۔  اس پر امید   اور پر جذبات پیش رفت  پر  ارد گرد مووجود لوگوں نے امدادی ٹیموں کو تالیاں بجاتے ہوئے داد دی۔

"ہم سب ترک ہیں"، یونانی خاکہ نویس کا فرانسیسی جریدے کو کرارا جواب

ترکیہ  اور شام میں ہزاروں افراد کی ہلاکت کے بعد فرانسیسی جریدےچارلی ہیبڈو کی طرف سے شائع کردہ مکروہ کارٹون پر یونانی خاکہ نویس نے  ردِعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ: "ہم سب ترک ہیں”۔ طنز  و مزاح  کی آڑ  میں دنیا میں نفرت پھیلانے والے چارلی ہیبڈو نے گزشتہ روز ترکیہ میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کارکنوں کے ہمراہ گرفتاری دیدی

ملتان: تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کارکنوں کے پکڑے جانے پر خود اپنی گرفتاری دے دی، قبل ازیں الیکشن کمیشن آفس میں ہنگامہ آرائی کرنے پر پولیس کی جانب سے عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپا مارا گیا تھا، جس میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ میڈیا ذرائع کے مزید پڑھیں

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کا لائسنس کینسل کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیرمملکت پٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنے والوں کا لائسنس کینسل کردیں گے۔ تیل کی قیمت اپنے مقررہ وقت پر ہی طے ہوگی۔ کچھ لوگوں کا خیال ہےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دوران مصدق ملک کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں شوٹنگ کے دوران کیا ہوا؟ پروڈیوسر نے تفصیل بتا دی

کراچی: پروڈیوسر علی حسین نے اپنی ٹیم کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بارے میں تفصیل بتا دی۔ دو روز قبل کراچی کےعلاقے تین ہٹی کے قریب جمشید  روڈ پر کوارٹرز میں جاری شوٹنگ کے دوران علاقہ مکینوں نے اداکارہ حرا مانی، گلِ رانا اور چائلڈ اسٹارز  سمیت ڈرامے کی ٹیم  پر حملہ کر کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو فیروز خان کا موبائل فون تحویل میں لینے، حراساں کرنے سے روک دیا گیا

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکار فیروز خان کا موبائل فون تحویل میں لینے اور حراساں کرنے سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے کو روکتے ہوئے نوٹس جاری کردیئے۔ جسٹس عمر سیال پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو اداکار فیروز خان کا موبائل فون تحویل میں لینے اور حراساں کرنے سے متعلق ایف آئی اے مزید پڑھیں