وفاق کا الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ دینے سے انکار

 اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے اضافی فنڈز کی فراہمی سے معذرت کرلی۔ وفاقی وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے لکھے گئے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن قومی مفاد میں انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ کا مطالبہ موخر کرے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 کا ترانہ کونسے گلوکاروں کی آواز میں ہوگا؟

کراچی: رواں سال پی ایس ایل 8 کے ترانے میں سُروں کا جادو بکھیرنے والے گلوکاروں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پی ایس ایل 8 کے ترانے میں گنگنانے والے گلوکاروں کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رواں سال پی ایس ایل کے ترانے میں  پسوڑی مزید پڑھیں

اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی ایف آئی اے کو نوٹس جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔ کراچی سٹی کورٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ فائق علی جاگیرانی ایڈوکیٹ نے مؤقف دیا کہ اداکار منیب بٹ نے میرے خلاف سوشل میڈیا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ بھارت کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم بن گئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے بالی ووڈ کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری اور یش راج کے بینر تلے بنائی جانے والی ایکشن اور سنسنی خیز  فلم پٹھان نے 14 روز میں باکس آفس مزید پڑھیں

’سجاد علی کی بہن ہوں‘: کسمپرسی کی زندگی گزارنے والی خاتون کا دعویٰ

  کراچی: کسمپرسی کی زندگی گزارنے والی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ وہ کلاسیکل گلوکار غلام علی کی پوتی اور سجاد علی کی سگی بہن ہیں اور بھیک مانگ کر یا لوگوں کے گھروں میں پیسے مانگ کر گزار کررہی ہیں۔ نجی پروڈکشن کے میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون نے بتایا کہ اُن مزید پڑھیں

داعش میں شامل امریکی شہری پانچ الزامات کا مجرم قرار، عمر قید ہو سکتی ہے

ویب ڈیسک —  قانونی طریقے سے شہریت حاصل کرنے والے اس امریکی شہری کو ،جو داعش سےاس قدر متاثر ہوا تھاکہ دہشت گرد گروپ میں شامل ہونےکے لیے اپنےبیوی بچوں کو چھوڑ کر شام چلا گیا تھا اور وہاں گروپ میں امیر کے عہدے تک پہنچ گیا تھا، اسے اپنے خلاف عائد کیے جانے والے مزید پڑھیں

بی ٹی سی ترک نے کرپٹو کرنسی میں امداد قبول کرنے کا اعلان کر دیا

 بی ٹی سی ترک نے  قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے کے باعث امدادی اداروں کے   لیے  کرپٹو کرنسی  والیٹس قائم کیےہیں۔  بی ٹی سی ترک  نے  ترک ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات و آفات، ترک ہلال احمر،ٹوگ،بت کوائن،اتھیروم اور ٹیتھیر  قسم کی کرپٹو کرنسی کو امداد کے لیے قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

‘پی ٹی آئی کو اب بھی اسٹیبلشمنٹ کے کسی حصے کی حمایت حاصل ہے’

تحریک انصاف استعفے منظور کروانے کے لیے سپریم کورٹ تک گئے تھے اور اب لاہور ہائی کورٹ چلے گئے ہیں کہ یہ استعفے منظور کیوں ہوئے ہیں، اس رویے کی سمجھ نہیں آ رہی۔ عدالتوں سے اب بھی پی ٹی آئی اور ان کے لیڈر کو جو حمایت مل رہی ہے، اس کا مطلب ہے مزید پڑھیں

روس کی جانب سے چین کے ائیرشپ بارے امریکی پروپیگنڈا کی مذمت

ماسکو:روس کی وزارت خارجہ نے چین کے غیر عسکری بغیر پائلٹ ائیرشپ کے حوالے سے صورتحال کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے  سے متعلق واشنگٹن کی مذمت کی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک بیان میں کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ چین کی جانب سے چینی بغیر پائلٹ کے ایک مزید پڑھیں