شام کے شہر حلب میں ایک حاملہ عورت نے ملبے کے نیچے دبی ہوئی حالت میں بچے کو جنم دیا ہے۔ ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش میں آنے والے اور شام کو بھی شدت سے متاثر کرنے والے زلزلے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ حلب میں جاری امدادی کاموں کے دوران ملبے تلے دبی مزید پڑھیں
زمرہ:
روس میں ایرانی ڈرونز بنانے کیلئے فیکٹری تعمیر کرنے کی تیاری
ماسکو :روس بڑے پیمانے پر ایرانی ڈیزائن کے ڈرونز تیار کرنے کیلئے نئی فیکٹری تعمیر کرے گا۔ مزید پڑھیں: کیف کی فضائوں میں روس کے 9ڈرونز مار گرائے ہیں، یوکرین وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے اتحادی ملک کے حکام نے ڈرون فیکٹری کی تعمیر کے متعلق بتایا۔ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں
پاکستان میرا دوسرا گھر ہے’، زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
کراچی:پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ کراچی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے خوشگوار موڈ میں وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوائیں،اس موقع پر ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔ خیال رہے کہ پشاور زلمی کے کھلاڑی پہلے ہی کراچی پہنچ مزید پڑھیں
پاکستان کی فجیرہ انٹرنیشنل اوپن تایکوانڈو چیمپین شپ میں شاندار کارکردگی
اسلام آباد:پاکستانی تایکوانڈو پلیرز نے فجیرہ انٹرنیشنل اوپن تایکوانڈو چیمپین شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوے تین میڈلز جیت لے۔ دسویں فجیرہ انٹرنیشنل تایکوانڈو چیمپین شپ کے مقابلے دبی میں جاری ہے جس میں 36ممالک کے سات سو سے زاد اتھلیٹس مدمقابل ہیں۔ ایونٹ کی 58پلس کلو گرام کیٹگری میں پاکستان کے اسٹار پلیر ہارون مزید پڑھیں
زلزلے نے اناطولیہ کو 3 میٹر مغرب کی طرف دھکیل دیا ہے: ڈولیانی
ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش کے زلزلے نے اناطولیہ جزیرہ نما کو 3 میٹر مغرب کی طرف دھکیل دیا ہے۔ زلزلوں اور آتش فشانی لرزش کے موضوع پر اتھارٹی قبول کئے جانے والے اطالوی ادارے ‘نیشنل جیو فیزکس اینڈ وولکانولوجی انسٹیٹیوٹ’INGVکے سربراہ کارلو ڈولیانی نے اطالوی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش مزید پڑھیں
فواد چودھری نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں شمولیت سے انکار ہونے پرغلط زبان استعمال کی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری پچھلے سات ماہ سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت سے رابطے میں ہیں اور وہ ان پارٹیوں میں شمولیت کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں سے انکار کے بعد فواد چودھری نے ان پارٹیوں کے خلاف غلط زبان کا استعمال مزید پڑھیں
نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، غیر آئینی طریقے سے ہٹایا گیا: شاہ محمود
پاکستان تحریکِ انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو غیر آئینی طریقے سے ہٹایا گیا۔ مہر عباسی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینیئر سیاستدان کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے تھے کہ جو نواز شریف پر بیتی ہے اس کے بعد وہ سبق سیکھیں مزید پڑھیں
سابق صدر پرویز مشرف فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی کے گل مہر پولو گراؤنڈ ملیر کینٹ میں ادا کی گئی اور فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیاگیا۔ سابق صدر کی نماز جنازہ ایک بج کر پینتالیس منٹ پر ملیر کینٹ کے پولو گراؤنڈ میں اد ا کی گئی۔ پرویز مشرف کی تدفین کراچی مزید پڑھیں
ملتان سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، خود کش جیکٹ برآمد
ملتان: انسداد دہشت گردی فورس نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا جس کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مبینہ دہشت گرد مزید پڑھیں
امریکا میں تعلیم کے خواہشمند طالبعلموں کیلئے کراچی میں یونیورسٹی فیئر
کراچی: کراچی میں امریکی قونصل خانے اور یو ایس ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے یونیورسٹی فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں مشہور امریکی یونیورسٹیز نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبا کو داخلے کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔ مزید پڑھیں