لاہو ر:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بین الاقوامی اسپنر آصف آفریدی پر پی سی بی کے انسداد بدعنوانی کوڈ کے تحت دو خلاف ورزیوں کے الزام میں اعتراف جرم کے بعد تمام اقسام کی کرکٹ ایکٹیویٹی میں حصہ لینے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ پی سی بی سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقےمیں 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ
پیرکی سہ پہر ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے میں 7.5 شدت کے ایک اورزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے علی الصباح اسی علاقے میں زلزلے کے نتیجے میں 1400 سے زائد افراد ہلاک ہو ئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق ترکیہ مزید پڑھیں
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات اکتوبر میں ہونے کا امکان
اتحادی جماعتوں کے متفقہ فیصلے کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات قومی اسمبلی کے انتخابات کے ساتھ اکتوبر نومبر میں ہونے کا امکان ہے۔ ڈان میں شائع ہوئی رپورٹ کے مطابق نے وفاقی حکومت میں ایک قابل اعتماد ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات ممکنہ طور مزید پڑھیں
پاکستانی قوم ترکی اور شامی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، محمد حسین محنتی
کراچی:امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے برادر اسلامی ممالک ترکیہ اور شام میں تاریخ کے بدترین زلزلے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے ضیاع،لاکھوں افراد کے زخمی اور بھاری مالی نقصان پر شدید افسوس اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی نے ایم ڈی سوئی سدرن گیس کوبلاکر صوبے میں گیس بحران پر وضاحت طلب کرلی
کراچی:سندھ اسمبلی نے آئندہ پیر کے روز ایم ڈی سوئی سدرن گیس کوبلاکر صوبے میں گیس بحران پر وضاحت طلب کرلی ہے۔ مزید پڑھیں: گورنر سندھ سوئی سدرن گیس کمپنی کی کارکردگی سے ناراض جی ڈی اے کے رکن نند کمار گوکلانی نے منگل کو ایوان کی کارروائی کے دوران صوبے میں گیس بحران پر مزید پڑھیں
جب سنی دیول نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا
ممبئی: اجے سنگھ دیول، جو اپنے اسٹیج کے نام ’سنی دیول‘ سے مشہور ہیں، بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار کئے جاتے ہیں جن کے دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں مداح موجود ہیں۔ سنی دیول کی فلمیں گھائل، ڈر، دامنی، جیت، گھٹک، ضدی، سرحد اور غدر پاکستان میں بھی بےحد پسند کی مزید پڑھیں
پولیس نے راکھی ساونت کے شوہرعادل خان کو گرفتار کر لیا
ممبئی: پولیس نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل خان درانی کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے راکھی ساونت کی شکایت پر ان کے شوہر عادل خان درانی کو دھوکا دہی کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ راکھی ساونت نے حال ہی میں اپنے شوہر عادل خان مزید پڑھیں
شوٹنگ کے دوران حملہ، پولیس نے مزید 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا
کراچی: تین ہٹی نوری شاہ بابا کے مزارکے قریب ڈرامہ شوٹنگ کے دوران اداکاراور دیگراسٹاف کوتشدد کا نشانہ بنانےکے الزام میں مزید 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ زبیرنذیرشیخ کا کہنا ہے کہ گرفتارملزمان میں محمد علی ولد محمد اسماعیل ،عبدالقادرولد محمد اسماعیل، اویس ولد محمد علی، رحمت علی ولد مزید پڑھیں
بولڈ لباس پہننے سے انکار پر بالی ووڈ میں مجھے مغرور کہا گیا، روینہ ٹنڈن
ممبئی: بالی وو ڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ انہیں فلموں میں بولڈ لباس نہ پہننے پر مغرور سمجھا جاتا ہے۔ بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلموں میں سوئمنگ سوٹ اور دیگر بولڈ لباس پہننے سے انکار پر مشکلات کا سا منا کرنا پڑتا تھا۔ مزید پڑھیں
پاکستانی فلموں میں خواتین کو کمزور دکھایا جاتا ہے، مہوش حیات
کراچی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں خواتین کو مجبور اور کمزور دکھایا جاتا ہے۔ ’دی مرزا ملک شو‘ میں اداکارہ نے فواد خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربات سمیت شوبز کیریئر کی مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیالات کیا ہے۔ ہالی وڈ کے پروجیکٹ ’مس مارول‘ کے تجربات مزید پڑھیں