اس وقت تک ہمارے 912 شہری ہلاک ہو چکے ہیں اور زخمیوں کی تعداد 5 ہزار 385 ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "اس وقت تک ہمارے 912 شہری ہلاک ہو چکے ہیں اور زخمیوں کی تعداد 5 ہزار 385 ہے”۔ صدر ایردوان نے، دارالحکومت انقرہ میں محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے انتظامی مرکز میں ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش  کی تحصیل پازارجک  میں آنے والے اور 10 اضلاع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مزید ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کروا لیے گئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی ہونے والے پی ٹی آئی کے سابق ارکان سے پارلیمنٹ لاجز رہائش خالی کروانے کا معاملہ میں مزید 9 مزید سابق ارکان نے لاجز خالی کردیے۔ ذرائع کے مطابق شیخ راشد شفیق، ڈاکٹر نوشین حامد، تفشین صفدر ، آفتاب صدیقی، عالمگیر خان، راجہ خرم شہزاد ، مزید پڑھیں

نمک کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

کراچی: نمک کے کنسائنمنٹ کی آڑ میں ایمپتھیٹا مائن نامی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹمز ایکسپورٹ اور انفورسمنٹ کراچی کی مشترکہ کارروائی میں برآمد ہیروئن کی مالیت 230 ملین روپے ہے۔ کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کراچی پر یو اے ای کے لئے بک نمک کا کنسائنمنٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز نے وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی.  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے یہ ہدایت تین رکنی وزارتی کمیٹی کی سفارش پر کی۔ کمیٹی وزیر قانون، وزیر اقتصادی امور اور وزیر اطلاعات پر مشتمل تھی۔ وزیراعظم نے وزیر آئی ٹی اور وزیر ٹیلی کام کی سربراہی میں ایک اور کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ 10 مارچ کو انڈیا میں ریلیز ہوگی

  کراچی: پاکستانی ڈائریکٹر صائم صادق کی فلم ’جوائےلینڈ‘ 10 مارچ کو انڈیا میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی دنیا بھر میں ریلیز کی تاریخوں کا اعلان انسٹاگرام میں فلم کے آفیشل پیج پر کیا گیا ہے۔ شعیب منصور کی فلم ’بول‘ کے بعد ’جوائے لینڈ‘ ایک دہائی بعد انڈیا میں ریلیز ہونے والی پہلی مزید پڑھیں

بھارتی اداکار پاکستانی فنکاروں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ ثناء فخر نے بتادیا

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ثناء فخر نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ بھارتی اداکار پاکستانی فنکاروں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے بھارتی ایکشن اسٹار سنی دیول کے ساتھ فلم ’قافلہ‘ میں کام کیا ہے اور سنی دیول نہایت پروفیشنل فنکار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں اس مزید پڑھیں

کیا بائیڈن 2024 میں صدارت کے امیدوار ہوں گے ؟

ویب ڈیسک —  ڈیموکریٹس کی اکثریت کا خیال ہے کہ صدر جو بائیڈن کے لیےصدارت کی ایک مدت کافی ہے۔ تاہم صدر کا اصرار ہے کہ وہ 2024 میں دوبارہ انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس اور این او آر سی سینٹر فار پبلک افیئرز ریسرچ کے ایک نئے سروے کے مطابق مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  ینی شفق :  "نو ممالک کے قونصل خا نوں  کی بندش پر صدر ایردوان  کا ردعمل” صدر رجب طیب ایردوان نےآئیدن میں نوجوانوں  کے ساتھ اپنی بیٹھک میں 9 ممالک پر استنبول میں اپنے قونصل خانے بند کرنے مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 1300 سے زائد افراد جاں بحق

ترکیہ اور شام میں پیر کی صبح شدید زلزلے نے کئی عمارتوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے جس کے نتیجےمیں درجنوں  افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، 7.8 شدت کے زلزلے سے متعدد مزید پڑھیں