کراچی: اداکارہ مشل خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے موٹاپا دور کرنے کیلئے آٹھ ماہ تک کھانے پینے سے مکمل پرہیز کر لیا تھا۔ حال ہی میں ایک نجی پروگرام میں بات کرتے ہوئے مشل خان نے بتایا کہ وہ اپنے اسکول کے دنوں میں بہت موٹی ہوا کرتی تھیں لیکن انہیں موٹاپا کم مزید پڑھیں
زمرہ:
اسکرین پر ایک ساتھ واپسی کیلئے پٹھان جیسی فلم کی ضرورت تھی، سلمان خان
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں اور شاہ رُخ خان کو ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے ایک خاص فلم کا انتظار تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ میں شاہ رُخ خان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کے حوالے مزید پڑھیں
راکھی ساونت اور عادل خان نے راہیں جُدا کر لیں
ممبئی: راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر عادل خان درانی اور انہوں نے راہیں جدُا کر لی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ شوہر عادل خان نے ان سے علیحدگی کر لی ہے اور اب مزید پڑھیں
ترکیہ، شام اور لبنان میں زلزلے پر پاکستانی فنکاروں کا اظہار افسوس
کراچی: ترکیہ، شام اور لبنان میں ہولناک زلزلے اور ہزاروں افراد کی شہادت پر پاکستان کے شوبز ستاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علی رحمان، صبا قمر، عدنان صدیقی اور دیگر نے سوشل میڈیا پر زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد کیلئے درد بھرے پیغامات لکھے ہیں۔ احسن خان نے اپنی ٹویٹ میں ترکیہ مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے نقصانات پرگہرے دکھ کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے نقصانات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
گلاتا سرائے نے مضبوط خریف ترابزون سپور کو شکست دے دی
گلاتا سرائے نے سپور ٹوٹو سپر لیگ کے 23 ویں ہفتے کے میچ میں ترابزون سپور کو 2۔ 1 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے لیگ میں اپنی لیڈر شپ کو برقرار رکھا ہے۔ دوسری جانب ترابزون سپور کی خریف ٹیموں کے ہوم گراونڈز میں یہ چھٹی شکست ہے۔ گلاتاسرائے کی جانب سے 18 ویں مزید پڑھیں
شیڈول میں تبدیلی، آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کو ہوگی
ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس 7 کے بجائے 9 فروری کو ہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی دہشتگردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) 7 کے بجائے 9 فروری جمعرات مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں چینی لالٹین میلہ منایا گیا
جکارتہ : انڈونیشیا میں چینی لالٹین میلہ منانے کے لئے مختلف اشکال کی دلکش لالٹینیں شہروں میں سجی نظر آئیں جبکہ ڈریگن رقص سمیت مختلف تقریبات کا بھی انعقاد کیا گیا۔ چینی قمری کیلنڈر کے ابتدائی ماہ کے 15 ویں دن لالٹین میلہ رواں سال 5 فروری کو منایا گیا۔اس میلے میں خاندانوں کے دوبارہ مزید پڑھیں
مارگلہ ہلز پر سگریٹ پینے، آگ جلانے پردو ماہ کیلئے پابندی عائد
اسلام آباد:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے مارگلہ ہلز پر سگریٹ نوشی، کچرے یا پلاسٹک بیگ جلانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے مارگلہ ہلز پر جانے والوں کیلئے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے، جس کا اطلاق پیر سے آئندہ مزید پڑھیں
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی پر پاکستان کا اظہار افسوس
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ سوموار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکیہ اور شام میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں، ترکیہ اور شام مزید پڑھیں