’پٹھان‘ بی جے پی کے کشمیری مظالم چھپانے کی کوشش ہے، فاطمہ بھٹو

لندن: عالمی شہرت یافتہ ادیبہ فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ بھارتی انتہاپسند پارٹی بی جے پی کے کشمیری مظالم پر پردہ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کیلئے تازہ کالم میں فاطمہ بھٹو نے مودی سرکار کے پاکستان کے خلاف فلموں کے ذریعے جنون کا تجزیہ مزید پڑھیں

چلّی: جنگلاتی آگ کے نتیجے میں اموات کی تعداد 22 تک پہنچ گئی

چلّی کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں اموات کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے۔ چلّی کی وزیر داخلہ کیرولینا توہا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” اموات کی تعداد مستقل تبدیل ہو رہی ہے اس وقت تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے جو نہایت تکلیف دہ صورتحال مزید پڑھیں

دنیا کے آخری بوئنگ 747 طیارے نے اپنی پرواز مکمل کرلی

واشنگٹن:دنیا کا آخری بوئنگ 747 طیارہ امریکی کارگو ایئرلائن اٹلس ایئر کو فراہم کیا گیا جس نے واشنگٹن میں اپنی پرواز مکمل کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بوئنگ 747 طیاروں کو آسمانوں کی ملکہ کہا جاتا ہے، 54 برسوں میں 100 سے زائد حکومتوں، ایئرلائنز کو ایک ہزار 547 طیارے بنا کر دیے گئے، مزید پڑھیں

آرٹیکل 370 سے کشمیریوں کی حالت مزید خراب ہوگئی، ڈاکٹر مہاتیر

اسلام آباد:ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اور معروف عالمی سیاستدان مہاتیر بن محمد نے کہا ہے کہ اگست 2019 میں بھارت کی طرف سے اپنے آئین کے آرٹیکل 370اور 35A کو یکطرفہ طور پر منسوخ کرنے کے بعد کشمیری عوام کی حالت زار مزید خراب ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر مہاتیز نے کہا کہ بھارت اس مزید پڑھیں

عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں، ایک چیز کے سوا سب کچھ دیں گے، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد: وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے عمران خان کی جیل بھروتحریک کوشوشہ قراردیتے ہوئے اُن سے کہاہے کہ وہ اپنی گرفتاری سے ابتداکریں یقین ہے کہ نہ وہ خودگرفتاری پیش کریں گے نہ اُن کے کہنے پر دوسرے رہنماجیل جائیں گے وہ جیل میں ایک ہفتہ بھی نہیں نکال سکتے  وہ حسب معمول یوٹرن لیں مزید پڑھیں

عمران خان کو حماقت کا انٹرنیشنل ایوارڈ ملنا چاہیے، احسن اقبال

نارووال:منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کو حماقت کا انٹرنیشنل ایوارڈ ملنا چاہیے، عمران خان نے اپنے دور حکومت میں ملکی معیشت کو تباہ کیا اور دو صوبوں میں اپنی پارٹی کی حکومت خود ہی ختم کردی۔ احسن اقبال نے کہاکہ گذشتہ حکومت کی نااہلی مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی، بھارتی کرکٹ بورڈ

 منامہ:ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آنے کے معاملے پر نجم سیٹھی کے بیان کے بعد بھارتی بورڈ نے کہاہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے ایک بار پھر واضح کیا کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی اور یہ بات بھارتی بورڈ مزید پڑھیں

ترکیہ: PKK کے 2 دہشتگردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

عراق کے شمال میں آپریشن پنجہ،کلید کے علاقے میں نشاندہی کے بعد علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشتگردوں کو، بمعہ ان کے اسلحے کے، غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ” ترک مسلح افواج کے جوان شدید موسمی اور دشوار گزار زمینی حالات مزید پڑھیں

یوکرین: حالیہ 24 گھنٹوں میں روسی فوج نے 61 حملے کئے ہیں

یوکرین نے کہا ہے کہ حالیہ 24 گھنٹوں میں روسی فوج نے 61 حملے کئے ہیں۔ یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس نے کپیانسک، لیمان، باہموت، آویوکا اور نووپاولیوسک کی سمتوں میں آپریشنوں میں شدت پیدا کرنا شروع کر دی ہے۔ بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ حالیہ 24 مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا

 دبئی:سابق صدر اور آرمی چیف پرویزمشرف کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا۔ دبئی میں پاکستانی قونصل خانے اور ابوظہبی میں سفارت خانے کی ترجمان شازیہ سراج نے  کہا ہے  کہ سفارتی مشن پرویز مشرف کے اہل خانہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق سابق صدر کی میت پاکستان لے مزید پڑھیں