چیف جسٹس بندیال کی ایک سالہ کارکردگی ‘عدالتی تقرریوں کے تنازع’ سے دوچار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ 15 دنوں کے دوران 15 جنوری سے 31 جنوری 2023 تک 1,164 مقدمات کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کُل 879 نئے مقدمات دائر کرنے کی اجازت دی۔ تاہم چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس عمر عطا بندیال ایک سال تک اعلیٰ عہدے پر فائز رہنے کے بعد مزید پڑھیں

انسانیت کو متحد اور امن کے فروغ کےلیے یہ اقدار اہمیت رکھتے ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی یوم بھائی چارہ کو منانے کا مقصد ہمدردی، مذہبی تفہیم اور باہمی احترام کی اقدار کو فروغ دینا ہے، دنیا کے معاشروں اور فرقوں میں مذہبی انتہا پسندی اور عدم برداشت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے،نیا میں ہر جگہ پر مذہبی رہنماوں کا مزید پڑھیں

 پاکستان میں سماجی تحفظ کا دائرہ کار وسیع کرنا ہماری اولین ترجیحات ہیں،شازیہ مری

واشنگٹن:وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)شازیہ عطا مری نے کہا کہ پاکستان میں سماجی تحفظ کا دائرہ کار وسیع کرنا خصوصا تعلیم، صحت اور غذائی تحفظ ہماری اولین ترجیحات ہیں۔عالمی بینک کی جانب سے تکنیکی معاونت کی بدولت پاکستان میں سماجی تحفظ کے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے9 دہشتگرد گرفتار

لاہور:کائونٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)پنجاب نے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہورسمیت 4 اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے، گرفتاریاں لاہور، گوجرانوالا، ڈی جی خان اور بہاولپورمیں کی گئیں۔گرفتاردہشت گردوں میں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے بیٹی اور داماد کی ایک ساتھ تصویر جاری کردی  

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اور فاسٹ بالر شاہین آفریدی کی نکاح کے بعد کی تصاویر جاری کردیں۔  انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیٹی باغ کا ایک خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ بڑی نعمت سے کھِلتا ہے۔  شاہد آفریدی نے لکھا کہ بیٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور پنجاب الیکشن کی تاریخ سے متعلق فیصلہ نہیں ہوا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دونوں صوبوں کے گورنرز کو بھی اس سے متعلق خط لکھنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ای سی پی کے مطابق لا مزید پڑھیں

فلموں میں بطور ہیرو کام کرنے والے بلال اشرف نے ڈرامے میں انٹری کیوں دی؟

کراچی: مشہور پاکستانی فلموں جانان، ایک ہے نگار، رنگ ریزا، یلغار اور سپر اسٹار جیسی بڑی فلموں میں ہیرو کا کردار کرنے والے لالی ووڈ اداکار بلال اشرف جلد اپنے کیرئیر کے پہلے ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ حال ہی میں ایک نجی ویب سائٹ کو دیئے انٹرویو میں بلال اشرف نے مزید پڑھیں

ہم بھارتی فلموں اور بھارت ہمارے ڈراموں کا مقابلہ نہیں کر سکتا، عدنان صدیقی

دبئی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ بہترین ڈرامے بنانے میں کوئی پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ حال ہی میں عدنان صدیقی پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ہمراہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر نشر کئے جانے والے پروگرام ’دی مرزا ملک شو‘ میں شریک ہوئے۔ شو کے دوران کئی مزید پڑھیں

چاڈ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھول لیا

 تل ابیب:مسلم اکثریتی افریقی ملک چاڈ نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا ہے، اسرائیل نے تل ابیب میں چاڈ کا سفارتخانے کھولے جانے کے اقدام کو تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔ چاڈ اور اسرائیل کے درمیان 1972میں منقطع ہونے والے تعلقات 2019میں دوبارہ بحال ہوگئے تھے،دونوں ممالک کے تعلقات 1972میں منقطع ہوگئے تھے۔ لیبیا مزید پڑھیں