پشاور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مشکل معاشی چیلنج درپیش ہے، ہمیں آئی ایم ایف کی شرائط مجبوراً پوری کرنا ہوں گی۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پاکستان کو بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ مزید پڑھیں
زمرہ:
اپیکس کمیٹی اجلاس؛ دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ
پشاور: وزیراعظم کی زیر صدارت گورنرہاؤس پشاورمیں منعقدہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکا نے دہشت گردی کا یکجا ہوکر مقابلہ کرنے پراتفاق کا اظہار کیا جبکہ اجلاس میں کیے گئے فیصلے 7 فروری کی آل پارٹیز کانفرنس مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن دباؤ میں آئیگا تو آئینی جنگ کیلئے تیار ہوجائے، حافظ نعیم
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مینڈیٹ اور نتیجے پر کسی سے کمپرومائز نہیں ہوگا، الیکشن کمیشن دباؤ میں آئیگا تو آئینی جنگ کیلئے تیار ہوجائے۔ ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ عملے کی تقرری سے لیکر نتائج نہ دینے مزید پڑھیں
کیارا اور سدھارتھ ملہوترا رواں ہفتے شادی کرنے والے ہیں، بھارتی میڈیا
ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کی اداکارہ کیارا ادوانی اور اسٹوڈنٹ آف دی ائیر اسٹار سدھارتھ ملہوترا جلد شادی کرنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی مختلف رپورٹس کے مطابق کیارا اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ رواں ہفتے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں اس مشہور مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اسٹار ڈوین جانسن کی والدہ کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں
نیویارک: مشہور سابق ریسلر اور ہالی ووڈ اداکار ڈوین جانسن المعروف دی راک کی والدہ کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ ہالی ووڈ اسٹار دی راک نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کی گاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ ان کی والدہ گزشتہ رات ایک خطرناک کار حادثے کا مزید پڑھیں
پاؤلو کوئیلو بھی بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح نکلے
ممبئی: برازیل کے شہرہ آفاق ادیب پاؤلو کوئیلو بھی بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح نکلے اور انہوں نے اداکار کی تعریف میں ٹویٹ کی ہے۔ کوئیلو نے شاہ رخ کی ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں بالی وڈ سپر اسٹار ممبئی میں اپنے گھر ’منت‘ کے باہر اپنے مداحوں سے ملاقات کررہے مزید پڑھیں
شوہر کی بیوفائی پر بھارتی اداکارہ راکھی ساونت میڈیا کے سامنے رو پڑیں
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنے شوہر عادل درانی کے مبینہ افیئر پر میڈیا افراد کے سامنے آبدیدہ ہوگئیں۔ راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ان کے شوہر عادل کا ایک لڑکی کے ساتھ افیئر چل رہا ہے اور قرآن کی قسمیں کھانے کے باوجود میرے شوہر نے اس سے تعلق ختم نہیں مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان سے نظامِ زندگی متاثر
امریکہ کی مختلف ریاستیں اس وقت شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں اور ٹیکساس میں حال ہی میں آنے والے برفانی طوفان سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ برف باری کی وجہ سے لاکھوں شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ جمعرات کو ٹیکساس، آرکنساس، مسی سپی اور ٹینیسی میں ساڑھے چار لاکھ مزید پڑھیں
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل سے نسل پرستانہ نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی حکام سے فلسطینی علاقوں میں خونریزی اور مصائب کا باعث بننے والے نسل پرستانہ نظام (نظام امتیاز) کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اس موضوع پر ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ جب سے تنظیم نے نسل پرست حکومت کے خلاف مہم شروع کی ہے، اب تک مزید پڑھیں
7 فروری کو آل پارٹیز کانفرنس طلب، عمران خان کو بھی مدعو کر لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی مسائل پر 7 فروری کو آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) طلب کر لی۔ اہم اجلاس کے لئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو بھی مدعو کرلیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جمعرات کی رات کو جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ’ملک کے مزید پڑھیں