سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر موچکو تھانے میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کی مدعیت میں درج کی گئی۔ مقدمے کے مدعی خدا بخش پی ایس 112 کے سینئر نائب صدر ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
شیخ رشید کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست، پولیس کو نوٹس جاری
اسلام آباد:ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر پولیس، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر کے 6 فروری کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے مزید پڑھیں
بلاول بھٹو سے امریکی عہدیدار کی ملاقات، انسداد دہشتگردی کیلئے ساتھ دینے کا عزم
واشنگٹن:وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدار ڈیرک شولے نے ملاقات کی۔ واشنگٹن میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں ہونے والی ملاقات میں ڈیرک شولے نے پشاور کی مسجد میں خودکش حملے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ڈیرک شولے نے کہا کہ مزید پڑھیں
پشاور پولیس لائنز دھماکا، پولیس کو اہم شواہد مل گئے
پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران مزید پیشرفت، پولیس کو اہم شواہد مل گئے ۔ سی سی پی او پشاور اعجاز خان کا کہنا تھا کہ خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخل ہونے سے پہلے ہیلمٹ باہر چھوڑا تھا، حملہ آور کے جسمانی اعضا اور ہیلمٹ مزید پڑھیں
فرینڈلی بیس بال میچ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
اسلام آباد: میں ہونے والے فرینڈلی بیس بال میچ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں بارہ رنز سے شکست دے دی ،ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ کیلئے بھارتی بیس بال ٹیم اسلام آباد میں موجود ہے ، گزشتہ روز بھارت اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا بیس مزید پڑھیں
برسبین ہیٹ نے بگ بیش لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
سڈنی:بگ بیش لیگ ( بی بی ایل )کے چیلنجر میچ میں برسبین ہیٹ نے سڈنی سکسرز کو اپ سیٹ شکست دینے کے بعد ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، سڈنی میں کھیلے گئے بی بی ایل کے چیلنجر مقابلے میں برسبین ہیٹ نے سڈنی سکسرز کو 4وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلوی کرکٹ لیگ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کا اہم قومی چیلنجز پرتمام قومی سیاسی قائدین کوایک میز پربٹھانے کا فیصلہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نےاہم قومی چیلنجز پر تمام قومی سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا بڑا فیصلہ کیا ہے جو کہ ملکی سیاسی منظر نامہ میں بڑی سیاسی پیشرفت ہے، 7فروری کی آل پاٹیز کانفرنس اے پی سی کے لئے عمران خان سمیت پوری سیاسی قیادت کو مدعو کیا گیا ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
حکومت نے دہشت گردوں کو اپنی نگرانی میں پنپنے دیا، عمران خان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا، حکومت نے دہشت گردوں کو اپنی نگرانی میں پنپنے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اس امپورٹڈ حکومت کو تسلیم مزید پڑھیں
میرا نے ماہرہ اور ریما خان کے ساتھ اپنے اختلافات سے پردہ اُٹھا دیا
لاہور: اداکارہ میرا نے پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان اور ریما خان سے اپنے اختلافات کے حوالے سے انکشاف کر دیا۔ حال ہی میں میرا ایک نجی پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت اپنی ذاتی زندگی سے جڑے معاملات کے بارے میں کھل کر بات کی۔ ماہرہ خان اور ریما مزید پڑھیں
عدالت نے اہلیہ کی شکایت پر نوازالدین صدیقی کو نوٹس جاری کر دیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی کو عدالت نے اُن کی اہلیہ عالیہ صدیقی کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد نوٹس جاری کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے اپنے شوہر کے خلاف شکایت درج مزید پڑھیں