لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت سابقہ حکومت کا گند صاف کر رہی ہے،روس سے معاملات طے ہونے کے بعد امید کرتے ہیں کہ سستا تیل پاکستان کو ملے گا جس سے تیل کی قیمتوں میں کمی ہو سکے گی،گرین لائن کے چلنے سے ریلوے کے ریونیو مزید پڑھیں
زمرہ:
چیلنج کپ فٹبال، پاکستان پولیس گروپ اے میں سرفہرست
اسلام آباد:پاکستان پولیس نے چیلنج کپ فٹبال میں نیوی کو حیران کن شکست دے کر گروپ اے میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ کے پی ٹی فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ اے کے دوسرے اور آخری میچ میں پاکستان پولیس نے پاکستان نیوی کو 1-0سے شکست دے دی،پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن: سابق اولمپئن خواجہ جنید پر تاحیات پابندی
اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن و مینجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ جنید ایشیا کپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے مینجر تھے۔ ایشیاکپ کے دوران جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں کو فیلڈ میں اتارنے کا واقعہ پیش آیا جس مزید پڑھیں
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست واپس
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات لگا کر پی ٹی آئی کی درخواست واپس کر دی۔ اعتراض لگایا گیا کہ تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی تعیناتی کو چیلنج مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج: عمران خان کی ضمانت میں توسیع
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کردی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج سے متعلق کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 1 روپے 75 پیسے کم ہو گئی
کراچی: ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کی لہر کے بعدانٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز (منگل کے دن) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 1 روپے 75 پیسے کم ہو گئی مزید پڑھیں
نئی دہلی کے بے گھر افراد: زندگی آسان نہیں، لیکن جی رہے ہیں
No media source currently available
کروڑ پتی خاندان کی کمسن بچی راہبہ بن گئی، بھارت میں انسانی حقوق پر سوالات اُٹھنے لگے
ویب ڈیسک — انسٹاگرام کے ایک اکاؤنٹ پر ایک مسکراتی ہوئی بچی کی تصویر ہے جس نے روایتی انداز میں ہاتھ جوڑ رکھے ہیں۔اس اکاؤنٹ کے 15 ہزار فالوورز ہیں۔ یہ لڑکی پھولوں سے سجے ایک تخت پر بیٹھی ہوئی ہے۔ اس نے گلابی رنگ کا دیدہ زیب جوڑا پہن رکھا ہے۔ اس کے ہیرے مزید پڑھیں
اناج کے معاہدے کو میکولائیو بندرگاہوں تک بڑھانے کا وقت آن پہنچا ہے: صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ اناج کے معاہدے کو میکولائیو بندرگاہوں تک بڑھانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ زیلنسکی نے ان خیالات کا اظہار ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسنجو یوکرین کے دورے پر ہیں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اناج کے معاہدے کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکا، شہدا کی تعداد 95 ہوگئی
تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 95 افراد شہید جبکہ 221 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 221 ہے جب کہ اب تک 95 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں