ملک میں اعلیٰ تعلیم کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے شدید مخالفت کے باوجود وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے قیام کے آرڈیننس 2002 میں ترامیم لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایچ ای سی آرڈیننس 2002 میں مجوزہ ترامیم کے بعد اس کی خودمختاری ختم ہوجائے گی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ:
الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو نیا خط لکھ دیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو دوبارہ خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل ہوئی، تاحال الیکشن کی تاریخ نہیں دی گئی، خیبرپختونخوا اسمبلی 18 جنوری کو تحلیل ہوئی مگر ابھی تک گورنر خیبر پی کے کی جانب مزید پڑھیں
پشاور دھماکا، سربند میں بال بال بچ جانے والے عرفان اللہ پولیس لائنز میں شہید
پشاور:چند روز قبل دہشت گرد حملے میں بال بال بچ جانے والے انسپیکٹر عرفان اللہ گزشتہ روز دھماکے میں شہید ہوگئے۔ پشاور کی پولیس لائنز مسجد کے خودکش دھماکے میں جاں بحق ایک پولیس اہلکار ایسا بھی تھا جو چند روز قبل دہشتگردوں کے ایک حملے میں زندہ بچ گیا تھا۔ جنوری 2023 میں پشاور مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس: عمران خان پر7فروری کو فرد جرم عائد ہو گی
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کے فوجداری مقدمے میں اُن پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عمران خان پر7 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
بلوچی گلوکارہ ایوا بی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی: کنا یاری کی مشہور بلوچی ریپر و گلوکارہ ایوابی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ کوک اسٹوڈیو کے گانے ’کنا یاری‘ سے مشہور ہونے والی بلوچی گلوکارہ ایوا بی نے نئی زندگی کا آغاز کر دیا۔ ہجاب پہن کر اسٹیج پر سُر بکھیرنے والی بلوچی ریپر کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی مزید پڑھیں
ویمپائر ڈائریز کی اداکارہ عینی ورشنگ 45 سال کی عمر میں چل بسی
نیویارک: مشہور ہالی ووڈ سیریز ویمپائر ڈائریز کی 45 سالہ اداکارہ عینی ورشنگ انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ میں سال 2020 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی وہ پچھلے دو سال سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں۔ ویمپائر ڈائریز اسٹار کے شوہر اسٹیفن فل نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنی مزید پڑھیں
باڈی شیمنگ کی وجہ سے انڈسٹری چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تھا، صنم جنگ
کراچی: اداکارہ و میزبان صنم جنگ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد باڈی شیمنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران خوبرو اداکارہ صنم جنگ نے انکشاف کیا کہ انہیں اپنی پہلی اولاد کی پیدائش کے بعد بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس میں باڈی مزید پڑھیں
عاطف اسلم کا گانا گانے پر مداحوں نے کیلاش کھیر پر بوتلیں برسا دیں
کرناٹک: بھارتی مشہور گلوکار کیلاش کھیر پر کنسرٹ کے دوران تماشائیوں نے حملہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطا بق کیلاش کھیر پر ریاست کرناٹک کےعلاقے ہیمپی میں کنسرٹ کے دوران تماشائیوں نے بوتلیں پھینک دیں تاہم گلوکار اس حملے میں محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ گلوکار پر حملہ کناڈا زبان کے مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا اپنی بیٹی ’مالتی میری‘ کو منظرِعام پر لے آئیں
لاس اینجلس: بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پرو ائرل ہوگئیں۔ پریانکا چوپڑا پہلی مرتبہ اپنی بیٹی مالتی میری جونس کو منظرِ عام پر لے آئیں، اداکارہ بیٹی اور شوہر نک جونس کے ہمراہ لاس اینجلس میں منعقد ہالی ووڈ واک آف فیم کی تقریب میں مزید پڑھیں
یوکرین کو ایف- 16 طیارے فراہم نہیں کریں گے: بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ وہ یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں استعمال کے لیے F-16 لڑاکا طیارے فراہم نہیں کریں گے۔ بائیڈن نے یہ بات یوکرینی حکام کے اس بیان کے بعد کہی ہے جس میں یوکرین کے ایک دفاعی اہلکار نے عندیہ دیا تھا کہ یوکرین مزید پڑھیں