اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہریوں کا ناحق خون بہانے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں گے۔ پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نماز کے دوران مسلمانوں کا قتل قرآنی تعلیمات کے یکسر منافی ہے۔ ایسے واقعات ثابت کرتے ہیں کہ دہشت گردوں مزید پڑھیں
زمرہ:
پٹرولیم نرخوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، اسلام آباد چیمبر
اسلام آباد : اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر فاد وحید نے کہا کہ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یکمشت 35 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے جس سے مہنگائی کا ایک نیا طوفان آئے گا ۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی لہر سے عام مزید پڑھیں
بجلی اور حرارت کے بغیر مچھربھگانے والا نظام، فوجیوں کے لیے بھی مؤثر
فلوریڈا: جامعہ فلوریڈا نے مچھروں کوآپ سے دور رکھنے والا ایک ایسا نظام بنایا ہے جسے جلد پر لگانےیا چلانے کے لیے حرارت یا بجلی کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ سب سے بڑھ کر حکام نے اسے عسکری استعمال کے لیے بھی منظورکرلیا ہے۔ منصوبے کے لیے رقم امریکی محکمہ دفاع نے ادا کی تھی ۔ مزید پڑھیں
گوڈسے ٹیمپل: بھارت میں گاندھی کے قاتل کا مندر
ویب ڈیسک — اشوک شرما نے اپنی زندگی بھارت کے ایک ’محبّ وطن شخص‘ کی یاد کو زندہ رکھنے کے لیے وقف کردی ہے۔وہ اسی ’ہیرو‘ کو اظہارِ عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائے گئے مندر کی خدمت میں اپنے روز و شب گزارتے ہیں۔ لیکن ان کا یہ ’ہیرو‘ برصغیر کی آزادی کی جنگ مزید پڑھیں
ضلع ساکاریہ کے کھلے سمندر میں گیس کے نئے کنویں کی تلاش،فاتح بحری جہاز نےکام شروع کر دیا
فاتح تحقیقاتی بحری جہاز نے ضلع ساکاریہ کے قریب سمندر میں قدرتی گیس کے ایک نئے کنویں اماسرا -ٹوکی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے۔ ترک پٹرولیئم لمیٹڈ کارپوریشن نے اپنی ٹویٹ میں لکھام ہے کہ فاتح بحری جہاز ساکاریہ گیس فیلڈ میں ایک نئے کنویں اماسرا ٹو کی تلاش شروع کر رہا ہے، ترکیہ میں توانائی مزید پڑھیں
پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں 150 افراد زخمی، 28 شہید
ملک میں دہشت گردی کی لہر جاری، خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کےمسجد میں دھماکا ہوا جس میں 150 سے زائدافراد زخمی ہوئے ہیں۔ اہلکاروں سمیت 28 افراد شہید ہوئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکا تقریباً ایک بج کر 40 منٹ پر اس وقت ہوا مزید پڑھیں
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 17 افراد شہید، 90زخمی
پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے کے نتیجے میں 17 افراد شہید اور 90 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں
صوابی میں پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی 2 دہشت گردوں نے خود کو گرنیڈ سے اڑا لیا
صوابی کے نواحی علاقے ہنڈ میں دو دہشت گردوں نے پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی خود کو گرنیڈ سے اڑا لیا، جب کہ ایک کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق صوابی کے علاقے ہنڈ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ پولیس نے کارروائی کی۔ حکام مزید پڑھیں
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ د یتےہوئے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، آئین میں نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود ہے،آئین میں ایسی شقیں موجود ہیں کہ آئین میں رہتے ہوئے نگران حکومتوں مزید پڑھیں
راولپنڈی ،شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی سیل
راولپنڈی:متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا ، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کارروائی کی۔ ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک آصف محمود نے مزید پڑھیں