بھارتی کشمیر میں حریت کانفرنس کا مرکزی دفتر سیل

سرینگر —  بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنےوالی کشمیری جماعتوں کے اتحاد ’حریت کانفرنس‘ کے سرینگر میں صدر دفتر کو سیل کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ این آئی اے کی ایک ٹیم اتوار کی صبح پولیس اہل کاروں کی مزید پڑھیں

یہودی آباد کار کی فائرنگ سے1 فلسطینی ہلاک

اسرائیلی پولیس نے آج القدس میں حالیہ کارروائی کرنے والے فلسطینی نوجوان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک گھر کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ نوجوان نے شہر کے مضافات میں ایک عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کرکے 7 یہودیو ں کو ہلاک کردیا تھا۔ ا اسرائیلی وزیر اعظم  بن یامین نیتن یاھو نے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میںروبوٹ پگھل کر پنجرے سے فرار ہوگیا، لوگ خوفزدہ 

ہانگ کانگ:دنیا بھر میں ایسے روبوٹس بنائے جارہے ہیں جن میں جدتیں پیدا کی جارہی ہیں، حال ہی میں ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا جو پگھل کر مائع بن گیا اور پنجرے سے فرار ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کے ماہرین نے انسان نما، چھوٹے چھوٹے روبوٹ تیار کیے ہیں جو اپنی مزید پڑھیں

بھارت: پولیس اہلکار نے وزیر صحت کو گولیاں مار دیں،شدید زخمی

بھوبنیشور: بھارتی ریاست اوڈیشا کے وزیر صحت کو ایک پولیس اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر براہ راست سینے میں دو گولیاں مار دیں اور موقع سے فرار ہوگیا۔ وزیر صحت پر فائرنگ کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی شناخت گوپال داس کے نام سے ہوئی ہے۔ تاحال واقعے کے محرکات کا تعین نہیں مزید پڑھیں

عمران حکومت کی مچائی تباہی 6 ماہ میں بہتر نہیں کر سکتے، اسحاق ڈار

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ ملک کو آگے لیجانے کیلئے بڑے فیصلے کرنے ہوں گے، یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ 2018 میں ہمارا مجموعہ قرضہ اورادائیگیاں 30 ہزار ارب روپے تھی ،اس میں 25 ہزار ارب روپے کا قرضہ تھا۔ اسحق ڈار نے کہاکہ  ماضی کی حکومت نے وعدہ کیاتھا کہ وہ قرضوں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں نسل پرستی،عدم برداشت، مسلم دشمنی بڑھتی دیکھ رہے ہیں، اقوام متحدہ 

نیویارک:کوپن ہیگن کی ایک مسجد کے قریب اسلام مخالف شخص کی جانب سے ڈنمارک میں ترک سفارت خانے کے سامنے مسلمانوں کی مقدس کتاب جلانے کے چند گھنٹے بعد اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ نے نفرت انگیز تقریر کو بھڑکایا جس سے مجرموں کو اپنا جھوٹ، سازشیں اور دھمکیاں پھیلانے میں مدد مزید پڑھیں

بھارت: ریاستی وزیر صحت کو پولیس اہلکار نے گولیاں ماردی

بھارتی ریاست اوڑیسہ کے وزیر صحت کو ایک پولیس اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر براہ راست سینے میں دو گولیاں مار دیں اور فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ،ریاست اڑیسہ کے وزیر صحت نابا کشور داس کو گاندھی چوک کے نزدیک اے ایس آئی نے اُس وقت گولی ماری جب وہ ایک تقریب میں مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے تنخواہ دار طبقے کو کچل دیا گیا، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ اور نااہل امپورٹڈ حکومت کی بد انتظامی نے معیشت تباہ کر دی،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام اور تنخواہ دار طبقے کو کچل دیا گیا۔ عمران خان نے کہا کہ 200 ارب کے منی بجٹ میں بجلی اور گیس کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ ظلم ہے، جماعت اسلامی

کراچی: جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر عوام کو زندہ دفن کرنے کے عوام دشمن پر تیزی سے عملدرآمد کررہے ہیں۔ کاشف مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد زخمی

وادی نیلم: آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے مسافر بردار گاڑی بھاری برف تلے دب گئی جب کہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برفانی تودہ گرنے کا واقعہ آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے جاگراں روڈ پر پیش آیا، حادثے کے دوران لینڈ کروزر گاڑی بھاری برف کے نیچے دب گئی۔ پولیس مزید پڑھیں