’پٹھان‘ کی کامیابی پر پاکستانی فنکاروں کی شاہ رخ کو مبارکباد

  کراچی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو نئی فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی پر جہاں بالی وڈ سے مبارکبادیں مل رہی ہے وہیں پاکستانی فنکاروں نے بھی انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستانی فنکارہ انوشے اشرف نے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں شاہ رخ خان کی دل کھول کر تعریفیں کی ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

راکھی ساونت کی والدہ کینسر سے جان کی بازی ہار گئیں

 ممبئی: نومسلم بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ کینسر سے جان کی بازی ہار گئیں۔ بگ باس سیزن سے مشہور ہونے والی راکھی ساونت کی والدہ گزشتہ تین برس سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنی والدہ کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ راکھی ساونت نے بتایا کہ ان کی ماں مزید پڑھیں

چترال؛ بکری کی لڑائی میں کلہاڑی کے وار سے خاتون قتل، ملزم گرفتار

چترال کے علاقے لوئر دیر میں بکری کے معاملے پر ہونے والی تکرار کے نتیجے میں خان بہادر نامی افغان مہاجر نے کلہاڑی کے وار کر کے یاسمین نامی خاتون کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ رباط پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ رباط میں مقتولہ کے دیور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں  دہشت گرد کمانڈر ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے میر علی میں آپریشن کیا اور دوران آپریشن دہشت گروں اور سیکورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ سے مزید پڑھیں

اختلافات ہوتے ہیں لیکن پارٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے آنے سے پارٹی میں مسئلہ نہ ہے نہ ہو گا،مسلم لیگ (ن)میں گروپ بندی کا تاثر ماضی میں بھی تھا اور پارٹی کو توڑنے کی کوشش کی گئی لیکن ہم نے ثابت قدمی سے وقت کو گزارا ہے، پارٹی میں اختلافات مزید پڑھیں

پشاور زلمی سعودی عرب کی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی،جاوید آفریدی

اسلام آ باد: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے تصدیق کی ہے کہ زلمی کی ٹیم سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جاوید آفریدی نے بتایا کہ انہوں نے ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود مزید پڑھیں

‘نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے اللہ تعالٰی کے حساب کتاب کا نشانہ بنے’

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے تمام کردار اپنے اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ نواز شریف یا مریم نواز نے ان سے انتقام نہیں لیا۔ یہ لوگ اللہ تعالٰی کے حساب کتاب کا نشانہ بنے ہیں۔ ن لیگ کی چیف آرگنائزر مزید پڑھیں

8ماہ کا حساب بعد میں ہوگا، پہلے چار سال کا حساب دینا ہوگا، مریم نواز

لاہور : چیف آرگنائزر و صدرمسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ ترقی کرتا ہوا پاکستان واپس آئےگا،ن لیگ نے ہمیشہ پاکستان کو مشکلات سے نکالا ہے، نواز شریف،شہباز شریف اور مریم نواز نے آپ سے انتقام نہیں لیا،نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والے کردار سب سامنے آرہےہیں،8 ماہ کا حساب بعد میں ہوگا، مزید پڑھیں

جرائم میں اضافہ ہو گیا،عوام کی زندگی محفوظ نہیں، جاوید قصوری

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ شہر میں جرائم کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ صرف 48گھنٹوں میں 14خواتین سمیت 16افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ جاوید قصوری کا کہنا تھا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر ادارے بازیاب کروانے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتے مزید پڑھیں