کراچی میں سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا افتتاح کردیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پنک بس میں ابتدائی 7 روز تک خواتین کو مفت سفر کی سہولت فراہم کی جائے گی۔یہ ہماری ذمہ داری ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
خطے میں قیام امن کی بحالی کےلیے دو ریاستی فارمولا تیار کرنا ہوگا: انٹونی بلنکن
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ ایک سال کے دوران اسرائیل اورفلسطین کے درمیان تشدد کے واقعات میں بے گناہ فلسطینی شہریوں کے قتل پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ بلنکن نے غربِ اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی صدرمحمود عباس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعدایک بیان میں انھوں نے گزشتہ ایک سال کے مزید پڑھیں
حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشتگردوں کو پکڑے، پرویز الٰہی
لاہور:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشتگردوں کو پکڑے، نگران حکومت اپنا مینڈیٹ بھول گئی، ان کا مینڈیٹ صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے،یہ کام ہی سارا غلط کر رہے ہیں، ہمیں اپنی عدلیہ پر پورا یقین ہے، ان کو عدالتوں سے سزا دلوائیں گے مزید پڑھیں
امریکی وزیرِ خارجہ کا اسرائیل اور فلسطینیوں کو پرامن رہنے پر زور؛ تنازع کے دو ریاستی حل کی تجدید
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اسرائیل اور مغربی کنارے کے دوروں کے دوران فریقین سے حالیہ تشدد کو کم کرنے پر زور دیا ہے اور کہاہے کہ وہ تنازع کا دو ریاستی حل نکالنےکے امریکی ہدف کی جانب کام کریں۔ بلنکن نے یروشلم میں اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور مزید پڑھیں
اگر یوکرین نے کہا تو اُسے جنگی طیارے دیں گے:ماکروں
فرانس کے صدر امانویل ماکروں نے کہا ہے کہا اگر یوکرین نے ہماری شرائط مان لیں تو اسے جنگی طیارے دیئےجا سکتے ہیں۔ ماکروں نے ہالینڈ کے دورے کے دوران وزیراعظم مارک روٹ کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ ماکروں نے بتایا کہ میں نے وزیراعظم روٹ کے ساتھ یوکرین کی مزید پڑھیں
امریکہ یوکرین کو ایف 16 طیارے فراہم نہیں کرے گا: صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو ایف 16 جنگی طیارے فراہم نہیں کیے جائیں گے۔ میری لینڈ کے دورے کے بعد واشنگٹن واپس آتے ہوئے، بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں ایک صحافی کےاس سوال کا کہ آیا امریکہ یوکرین کو F-16 دے گاکا منفی میں جواب دیا ہے۔ بائیڈن نے ان مزید پڑھیں
ٹیم کو بھارتی پچز پر کھیلنے میں دشواری نہیں ہو گی، عاقب جاوید
لاہور :سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے بھارت میں کھیلنے میں مسئلہ نہیں ہو گا، پاکستان نے انڈیا کو ہمیشہ ہی ٹف ٹائم دیا ہے۔ عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان ٹیم جب ورلڈ کپ کے لیے بھارت جائے گی تو اسے وہاں مزید پڑھیں
نوویک جووکوچ اے ٹی پی کی نئی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر براجمان
پیرس:سربیا کے معروف ٹینس سٹار نوویک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں اپنا 22واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کے بعد ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی )کی نئی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے۔ اے ٹی پی کی نئی رینکنگ کے مطابق 35سالہ سربین ٹینس سٹار جوکووچ نے سپین کے کھلاڑی کارلوس الکاراز مزید پڑھیں
خطہ افریقہ میں 278 ملین افراد فاقہ کشی کے شکار
دنیا بھر میں فاقہ کشی کے شکار 828 ملین افراد میں سے 278 ملین خطہ افریقہ میں مقیم ہیں۔ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت نے خبردار کیا ہے کہ افریقی ترقیاتی بینک (اے ایف ڈی بی) کی وساطت سے تعین کردہ یہ تعداد 2030 میں بڑھ کر 310 ملین تک پہنچ سکتی مزید پڑھیں
دینی مقدسات کی بے حرمتی اظہارِ بیان کی آزادی نہیں حماقت ہے: پیٹر سزیجاترو
ہنگری کے وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پیٹر سزیجاترو نے کہا ہے کہ کسی دوسرے مذہب کی مقدس کتاب کو جلانا یا اس کی بے حرمتی کرنا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہو گا۔ سزیجاترو نے ، سویڈن میں انتہائی متعصب سیاست دان راسموس پالوڈین کے ترکیہ اسٹاک ہوم سفارت خانے کے سامنے قرآنِ کریم مزید پڑھیں